فہیم
لائبریرین
بروسٹ کیا ہوتا ہے بھیا؟
نہیں ناں ان کی طبیعت نہیں ٹھیک تھی اس لیے نہیں آ رہی تھیں۔
بروسٹ یہ ہوتا ہے نہ
کرسپی چکن
بروسٹ کیا ہوتا ہے بھیا؟
نہیں ناں ان کی طبیعت نہیں ٹھیک تھی اس لیے نہیں آ رہی تھیں۔
مرغی کا بنایا تھا یا مرغے کامیں نے یہ گھر پر ہی بنا کر کھا لیا ہے۔ اچھا بن گیا تھا۔
وعلیکم السلام لالہ ۔ کیسے ہیں آپ ؟السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔ آپ ؟وعلیکم السلام لالہ ۔ کیسے ہیں آپ ؟
بی ۔ اے کےاللہ کا کرم ہے
اچھا تم کس چیز کے امتحان دے رہے ہو زین۔۔۔ بہت اچھی بات ہے تم نے جاب کے علاوہ وقت نکال کر امتحان دینے کا فیصلے پر عمل کر ہی لیا
الحمداللہ ۔ اچھے ہورہے ہیںوعلیکم السلام بھیا لوگ!
زین بھیا پیپرز کیسے ہو رہے ہیں؟
فہیم بھیا کیسے ہیں؟
اور کوئی نئی تازی؟
بہت خوب ۔اللہ کا کرم ہے
میں ٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے۔
یہاں تو نئی تازی یہ کہ 3 نومبر کو منگنی ہے ہماری۔
اور تم سناؤ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکمالحمداللہ ۔ آپ ؟
اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوںالحمداللہ ۔ آپ ؟
الحمداللہ، آج کل تو مصروف۔ پاکستان آنے کے ابھی ارادے نہیں۔ شاید اگلے سال۔ آپ سنائیں ؟؟السلام علیکم
ضبط بھائی ۔ خیریت سے ہیں ؟
کیسی گز رہی ہے زندگی ؟
پاکستان کب آئیں گے
السلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے موسم بھی تبدیلی کے مراحل میں ہے دن میں ہلکی گرمی اور رات کو قدرے خنکی ہوتی ہےالسلام علیکم
وعلیکم السلام
پپو بھائی ۔ مزاج کیسے ہیں؟؟
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں
شکریہ شمشاد بھائی مزاج کیسے ہیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ