مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
الحمدللہ
تبسم ایک بات تو بتاؤ۔۔ یہ سیماب آپ کی سسٹر ہیں کیا؟
بالکل آپ کی طرح لکھتی ہیں وہ اور ان کا انداز بھی آپ ہی جیسا ہے بالکل
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب
بہت خوب ۔ بہت اچھی بات ہے یہ تو۔ اور انگلش میں تو ویسے بھی ادب کا عنصر نہیں پایا جاتا ۔ دوست ، بچے ، بوڑھے ، والدین سب کو ہی ، شی ، دے ، دیم استعمال کرتے ہیں۔
میں نے تو ویسے بات کی ، انگلش کا دوسری زبانوں سے موازنے کرتے ہوئے۔لیکن مجھے یہ بھی پتا ہے کہ ہی، شی کہنے سے بدتمیزی نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کے ادب و احترام میں فرق آتا ہے لیکن ہم بہن بھائیوں کو عادت ہو گئی ہے اب
جی بھائی آئی نو۔۔میں نے تو ویسے بات کی ، انگلش کا دوسری زبانوں سے موازنے کرتے ہوئے۔
بڑی بات ہے سائیں۔جی بھائی آئی نو۔۔
میں ٹھیک ہوں سسوعلیکم السلام
الحمدللہ
تبسم ایک بات تو بتاؤ۔۔ یہ سیماب آپ کی سسٹر ہیں کیا؟
بالکل آپ کی طرح لکھتی ہیں وہ اور ان کا انداز بھی آپ ہی جیسا ہے بالکل
کتنی بڑی بھیابڑی بات ہے سائیں۔
گڈمیں ٹھیک ہوں سس
کتنی بڑی بھیا
اتنی بڑی۔
کیا ؟آپ بھی ناں بھیااا
میں بھی ٹھیک ہوں اور یہاں گھوم رہی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں آفس سے گھر جانے کی تیاریو علیکم السلام!
ہم الحمد اللہ ٹھیک ہیں آپ سنائیے؟
خیال رکھنا کہیں زیادہ ہی نہ گھوم جانا۔میں بھی ٹھیک ہوں اور یہاں گھوم رہی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں آفس سے گھر جانے کی تیاری
اچھا، میں سمجھا آج کسی پٹھانی سے واسطہ پڑ گیا تمہارا۔
اتنا لمبا سانس؟بہت بہت بہت
اچھے ہیں
ایسی بات نہیں ہے سس میں خود سوچ میں پڑگئی ہوںگڈ
اور میری دوسری بات کو آپ نے اگنور لسٹ میں ڈال دیا
شمشاد بھائی عید کی چھٹیاں کب ہو رہی ہیں؟خیال رکھنا کہیں زیادہ ہی نہ گھوم جانا۔
مجھے چھٹی ہونے میں تو ابھی کافی وقت پڑا ہے۔