مقدس

لائبریرین
بہت خوب ۔ بہت اچھی بات ہے یہ تو۔ اور انگلش میں تو ویسے بھی ادب کا عنصر نہیں پایا جاتا ۔ دوست ، بچے ، بوڑھے ، والدین سب کو ہی ، شی ، دے ، دیم استعمال کرتے ہیں۔

لیکن مجھے یہ بھی پتا ہے کہ ہی، شی کہنے سے بدتمیزی نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کے ادب و احترام میں فرق آتا ہے لیکن ہم بہن بھائیوں کو عادت ہو گئی ہے اب
 

اشتیاق علی

لائبریرین
لیکن مجھے یہ بھی پتا ہے کہ ہی، شی کہنے سے بدتمیزی نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کے ادب و احترام میں فرق آتا ہے لیکن ہم بہن بھائیوں کو عادت ہو گئی ہے اب
میں نے تو ویسے بات کی ، انگلش کا دوسری زبانوں سے موازنے کرتے ہوئے۔
 
Top