فہیم

لائبریرین
اچھا میں جارہی ہوں مجھے صبح 5 بجے اٹھنا ہے اور صبح صبح جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اللہ حافظ
وہ شعر یاد آگیا۔


آئے وہ کیوں؟ اِس آنے سے حاصل ہی کیا ہوا
چُپ تھوڑی دیر بیٹھے، اُٹھے، گھر چلے گئے :)


خیر نال جاؤ
اللہ حافظ :)
 
Top