عینی شاہ
محفلین
اکچلی اج صبح گاؤں سے چھوٹے چاچو آئے ہیں ۔۔بس انکے آنر میں آپا جانی سوپ پلاؤ ،قیمہ مٹر اور ماش کی بھنی دال بنا رہی ہیںواؤ کیا بن رہا ہے اور کون بنا رہا ہے ؟
اکچلی اج صبح گاؤں سے چھوٹے چاچو آئے ہیں ۔۔بس انکے آنر میں آپا جانی سوپ پلاؤ ،قیمہ مٹر اور ماش کی بھنی دال بنا رہی ہیںواؤ کیا بن رہا ہے اور کون بنا رہا ہے ؟
اکچلی اج صبح گاؤں سے چھوٹے چاچو آئے ہیں ۔۔بس انکے آنر میں آپا جانی سوپ پلاؤ ،قیمہ مٹر اور ماش کی بھنی دال بنا رہی ہیں
چاچو آپ بھی یہ کام دن میں تین بار تو کرتے ہی ہوں گےہر وقت کھانا کھانا کھانا
کبھی کوئی اور کام بھی کر لیا کرو۔
میں تین بار کرتا ہوں لیکن یہ تو غالبآ تیرہ مرتبہ کرتی ہے۔چاچو آپ بھی یہ کام دن میں تین بار تو کرتے ہی ہوں گے
بھئی میں کچن میں جاتی ہوں تو وہ باہر نکال دیتی ہیں میری آپا جانی بہت ایکٹیو ہیں وہ کام بہت جلدی کر لیتی ہیں اینڈ انکو ہیلپ کی ضرورت بھی نہی پڑتی ۔۔ویسے سلاد اور رائتہ بنا دوں گی ۔۔جسٹ مکسنگ ہی تو کرنی ہوتی ہے مجھے کٹنگ بھی انہوں نے کر دینی ہے دیکھا کتنی سوئیٹ ہیں میری آپازبردست (یہ زبردست اپیا کے لیے ہے تمھارے لیے نہیں )
وہ کھانا بنا رہی ہیں اور تم باتیں کچن میں مدد کون کروائے گا اُن کی ؟
یہی کروائے گی باورچی خانے میں مدھو آپا کی مدد، بھلے کیسے؟
آثار تو نظر نہیں آ رہے مدد کروانے کے یہ کھانے میں مدد کرے گی سب کییہی کروائے گی باورچی خانے میں مدھو آپا کی مدد، بھلے کیسے؟
انکل ابھی تو پیپر دیئے ہیں اب ریسٹ بھی نہ کروںہر وقت کھانا کھانا کھانا
کبھی کوئی اور کام بھی کر لیا کرو۔
ہیں عینی سچ میں ؟میں تین بار کرتا ہوں لیکن یہ تو غالبآ تیرہ مرتبہ کرتی ہے۔
جی بلکل وہ میری بیسٹیسٹ اور سوئیٹیسٹ آپا جانی ہیں ون اینڈ اونلیآثار تو نظر نہیں آ رہے مدد کروانے کے یہ کھانے میں مدد کرے گی سب کی
مدیحہ گیلانی صاحبہ عینی کی اپیا ہیں ؟
بھئی مجھے بھوک لگتی ہے ناہیں عینی سچ میں ؟
فی امان اللہ بہنا اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا
ارے بابا اداس تو نہیں ہوتے تھوڑی سی دیر کی تو بات ہے پھر آپ لوٹ آئیں گی
آؤ آؤ آ بھی جاؤ
میں تو آ بھی گئی
بھئی میں کچن میں جاتی ہوں تو وہ باہر نکال دیتی ہیں میری آپا جانی بہت ایکٹیو ہیں وہ کام بہت جلدی کر لیتی ہیں اینڈ انکو ہیلپ کی ضرورت بھی نہی پڑتی ۔۔ویسے سلاد اور رائتہ بنا دوں گی ۔۔جسٹ مکسنگ ہی تو کرنی ہوتی ہے مجھے کٹنگ بھی انہوں نے کر دینی ہے دیکھا کتنی سوئیٹ ہیں میری آپا
انکل ابھی تو پیپر دیئے ہیں اب ریسٹ بھی نہ کروں
نہی آخر کچھ تو ککنگ میں میرا حصہ بھی ہونا چاہیے ناہاں وہ تو بہت سوئیٹ ہیں اور تم مکسنگ کا احسان بھی نہ کرنا
اففف بہانے
چشم ما روشن دل ما شاد
میں تو آ بھی گئی
ہاں ناں اپیا یہ آپ نے لغت والے دھاگے میں نہیں دیکھا کیا؟کیوں نہیں ڈانٹ سکتیں بھلا۔ڈانٹ کہیں بھی کسی کو بھی پلائی جا سکتی ہے۔ آپ بتائیں عائشہ کس لئے ڈانٹنا ہے ؟ (سعود بھائی نے تو نہیں سُنا نا )