غدیر زھرا

لائبریرین
اکچلی اج صبح گاؤں سے چھوٹے چاچو آئے ہیں ۔۔بس انکے آنر میں آپا جانی سوپ پلاؤ ،قیمہ مٹر اور ماش کی بھنی دال بنا رہی ہیں :)

زبردست :thumbsup: (یہ زبردست اپیا کے لیے ہے تمھارے لیے نہیں :p )
وہ کھانا بنا رہی ہیں اور تم باتیں :cautious: کچن میں مدد کون کروائے گا اُن کی ؟
 
عینی شاہ

محفلین
زبردست :thumbsup: (یہ زبردست اپیا کے لیے ہے تمھارے لیے نہیں :p )
وہ کھانا بنا رہی ہیں اور تم باتیں :cautious: کچن میں مدد کون کروائے گا اُن کی ؟
بھئی میں کچن میں جاتی ہوں تو وہ باہر نکال دیتی ہیں :p میری آپا جانی بہت ایکٹیو ہیں وہ کام بہت جلدی کر لیتی ہیں اینڈ انکو ہیلپ کی ضرورت بھی نہی پڑتی ۔۔:pویسے سلاد اور رائتہ بنا دوں گی ۔۔جسٹ مکسنگ ہی تو کرنی ہوتی ہے مجھے کٹنگ بھی انہوں نے کر دینی ہے :pدیکھا کتنی سوئیٹ ہیں میری آپا :)
 
ہاں وہ تو بہت سوئیٹ ہیں :bighug: اور تم مکسنگ کا احسان بھی نہ کرنا :cautious:

انکل ابھی تو پیپر دیئے ہیں اب ریسٹ بھی نہ کروں :skull:

اففف بہانے :noxxx:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیوں نہیں ڈانٹ سکتیں بھلا۔ڈانٹ کہیں بھی کسی کو بھی پلائی جا سکتی ہے۔ آپ بتائیں عائشہ کس لئے ڈانٹنا ہے :cowboy: ؟ (سعود بھائی نے تو نہیں سُنا نا :angel: )
ہاں ناں اپیا یہ آپ نے لغت والے دھاگے میں نہیں دیکھا کیا؟
ذرا وہاں چکر لگائیے اور پھر ۔۔۔ :p
 
Top