:) :) :)
باقی تصاویر پر ان کے نظر آنے تک تبصرہ محفوظ :)

جی بٹیا رانی! ویسے ہم نے ان تین تصاویر کے علاوہ مزید دو تین تصاویر بنائی تھیں لیکن یہ سوچ کر ان کو شامل نہیں کیا کہ بٹیا دیکھ ہی نہیں سکیں گی اگر یہی رفتار رہی تو۔ :) :) :)
 
بھیا میں شرمندہ ہو رہی ہوں کہ مجھے تصاویر نظر نہیں آ رہیں :embarrassed:

کوئی مسئلہ نہیں بٹیا رانی، ہم ان کے روابط دے دیتے ہیں، آپ ان کر کلک کر کے دیکھ لیں۔ :) :) :)

https://lh3.googleusercontent.com/-...pBzHoi9o/w542-h723-no/IMG_20130607_163140.jpg

https://lh5.googleusercontent.com/-...iY4BkwCs/w542-h723-no/IMG_20130607_163303.jpg
 
Top