عینی شاہ

محفلین
پھر یہ کیسے پتا چلے گا کہ پہلا کون اور دوسرا کون؟ :) :) :)
پہلے یہ بتائیں کہ کس کو پتہ چلوانا ہے یہ کہ اصلی نقلی اور پہلا دوسرا کون ہے :atwitsend:بھئی اپ اور میں ہیں نا ۔۔اصلی میں اور جو اصلی وہ پہلا بھی ۔۔اتنی سی بات نہی سمجھ رے آپ :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
جھٹ پٹ بھر لاؤں جمنا سے مٹکی

ایک اور بھی ہے :

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے میں بھر لاؤں جمنا سے مٹکی

ایک اور بھی ہے :

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی

پانی بھرن کو میں جو گئی تھی دوڑ جھپٹ
موری مٹکی پھٹکی

مزید یہ کہ فلم برسات کی رات میں "بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی" قوالی بھی گائی گئی ہے۔
 

فلک شیر

محفلین
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
جھٹ پٹ بھر لاؤں جمنا سے مٹکی

ایک اور بھی ہے :

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے میں بھر لاؤں جمنا سے مٹکی

ایک اور بھی ہے :

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی

پانی بھرن کو میں جو گئی تھی دوڑ جھپٹ
موری مٹکی پھٹکی

مزید یہ کہ فلم برسات کی رات میں "بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی" قوالی بھی گائی گئی ہے۔


بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی ۔
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی ۔

میرے اچھے نظام پیا ۔
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی ۔

ذرا بولو نظام پیا ۔
پنیا بھرن کو میں جو گئی تھی ۔
دوڑ جھپٹ موری مٹکی پٹکی ۔
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی ۔

خسرو نظام کے بل بل جائیے ۔
لاج راکھے میرے گھونگھٹ پٹ کی ۔
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی ۔
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
.​
:)
:)
:)
 
Top