السلام علیکم !
اگر کسی کو زین کے بارے میں معلوم ہے تو بتائیں پلیز!
زین سے دن میں بات ہوئی تھی۔ ابھی ہسپتال میں ہی ہے آپریشن نہیں ہوا کہ ہسپتال میں کافی مریض تھے اب تک تو ہوگیا ہوگا۔ آواز سے ٹھیک ہی لگ رہا تھا۔
وعلیکم السلام!
بھئی بہت خوب! ایک ہزاری ہونے کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ ہمیں تو پتہ بھی نہیں چلا کہ عمر بھائی کب یہ سرحد عبور کر گئے!
مبارک باد کے لیے شکریہ سعود صاحب۔وعلیکم السلام!
بھئی بہت خوب! ایک ہزاری ہونے کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ ہمیں تو پتہ بھی نہیں چلا کہ عمر بھائی کب یہ سرحد عبور کر گئے!
شکریہ مطلع کرنے کے لیئے عمر سیف بھائی۔زین سے دن میں بات ہوئی تھی۔ ابھی ہسپتال میں ہی ہے آپریشن نہیں ہوا کہ ہسپتال میں کافی مریض تھے اب تک تو ہوگیا ہوگا۔ آواز سے ٹھیک ہی لگ رہا تھا۔
میں نے دو دفعہ کال کی ہے، دونوں دفعہ گھنٹی بجتی رہی۔ کسی نے فون نہیں اٹھایا۔
شمشاد بھائی جیسے ہی کوئی اپ ڈیٹ ملے، شیئر ضرور کیجیئے پلیز۔میں نے دو دفعہ کال کی ہے، دونوں دفعہ گھنٹی بجتی رہی۔ کسی نے فون نہیں اٹھایا۔
ہاں اب بالکل ٹھیک ہے (اگر یہ یونہی ہمیشہ نظر آتی رہے تو )۔۔
اب بہتر ہے۔
تہانوں پتا اےسانوں کی پتا؟
آمیناللہ خیر کرے!
وعلیکم السلام بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
آج دھوپ نکل آئی ہے بھیااگلے دو مراسلوں میں ننھی پری یہ بتائیں کہ ان کے شہر کا موسم کیسا ہے اور آج کالج جانا ہے یا نہیں؟