جب تک کسی اور نیٹورک میں لاگن نہیں کر لیتے تب تک اس بات کو کیسے یقینی بنایا جائے کہ مسئلہ راؤٹر میں ہے یا فون میں۔
اب مجھے گوششششہ آ رہا ہے یہ کیوں ٹھیک نہیں ہوتا
السلام علیکم ۔۔
سب کو اچھا اچھا اج کے مزیدار بریکفاسٹ جیسا السلام علیکم
مزیدار قسم کا فریش فریش ساو علیکم السلام
یہ بریکفاسٹ جیسا سلام کیسا ہوتا ہے؟
میرے پاس اس سے بڑی لائٹ ہے
اچھا جی
ایک دن میری فرینڈ آئی ہوئی تھی اور ناں تمہارے میسجز آئے جا رہے تھے محفل پر تو میں نے کہا عینی جو ہے ناں مجھے بہت تنگ کرتی ہے تو وہ کہتی سچی عائشہ شکر ہے تمہیں بھی تنگ کرنے والا کوئی ہے ورنہ تو تم ہی ہر کسی کو تنگ کرتی ہو
مزیدار قسم کا فریش فریش سا
اور کیا انکل وہ زبیر بھائی والے کوئسچنز میں میرے آنسرز کو کوٹ تو کر دیں پلیزاس میں جام مکھن انڈا پراٹھا اچار وغیرہ وغیرہ سب کچھ ہوتا ہے کیا؟
کوئی تو میرا مسئلہ حل کر دےاللہ خیر کرے! کیوں کہ ہم نے سنا ہے کہ گڑیا رانی کو جب غصہ آتا ہے تو ان کی ناک کی نوک سرخ ہو جاتی ہے۔
کوئی تو میرا مسئلہ حل کر دے
تھینکیو انکلکر دیا ہے۔ دیکھ لو جا کر۔
کوئی تو میرا مسئلہ حل کر دے