عینی شاہ
محفلین
بہت گرمی ہے .حبس ہوا پڑا ہے ہو سکتا ہے کہ بارش ہو جائے کچھ لوگوں نے کہا تو ہے اجوعلیکم السلام!![]()
![]()
آج عینی پری کے شہر کا موسم کیسا ہے؟![]()
![]()
![]()
بہت گرمی ہے .حبس ہوا پڑا ہے ہو سکتا ہے کہ بارش ہو جائے کچھ لوگوں نے کہا تو ہے اجوعلیکم السلام!![]()
![]()
آج عینی پری کے شہر کا موسم کیسا ہے؟![]()
![]()
![]()
اللہ ایسے کچھ لوگوں کی زبان مبارک کرے۔۔۔ آمین!بہت گرمی ہے .حبس ہوا پڑا ہے ہو سکتا ہے کہ بارش ہو جائے کچھ لوگوں نے کہا تو ہے اج![]()
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ کل نیٹ بند رہا۔ دوبارہ حاضر ہوں۔
کالا کرماں والا، اپنے لیے نہیں، میرے لیے۔
کیونکہ خود تو اس نے حلال ہی ہو جانا ہے۔
الحمد للہعینی اک دم فٹا فٹ ٹھیک ٹھاک تم کیسی ہو ؟![]()
پیپرز بھی فرسٹ کلاس ہو گئے ..اب ہمیں چھٹیاں ہو گئی ہیں کافی ساری تو خوب مزے تم سناؤ تمہارا کیا شیدول ہے سٹڈیز کا ؟اور یہ تمہاری ہنسی کدھر ہے بھئیالحمد للہ
پیپر کیسے ہوئے؟
مجھے بھی ابھی چھٹیاں ہی ہیں عید کے بعد بھی کچھ دیر تک ہوں گی جب تک ایڈمیشن مکمل نہیں ہو جاتےپیپرز بھی فرسٹ کلاس ہو گئے ..اب ہمیں چھٹیاں ہو گئی ہیں کافی ساری تو خوب مزے تم سناؤ تمہارا کیا شیدول ہے سٹڈیز کا ؟اور یہ تمہاری ہنسی کدھر ہے بھئی![]()
یہ ہوئی نا بات ..مجھے بھی ابھی چھٹیاں ہی ہیں عید کے بعد بھی کچھ دیر تک ہوں گی جب تک ایڈمیشن مکمل نہیں ہو جاتے
یہ رہی![]()
کیا ہے تم کویہ ہوئی نا بات ..سڑی ہوئی شکل نا بنایا کرو سمجھی
لگتا ہے روزہ لگ رہا ہے اج تمہیں ہے نا
![]()
بس میں کہتی ہوں کہ سب ایک دوسرے کے ساتھ ہنس ہنس کے بات کریں بس ...کوئی اداس نہ ہو بسکیا ہے تم کو
سڑی ہوئی شکل کب بنائی میں نے عینی کی بچی
ہاں ناں کل بہت روزہ لگا مجھے بہت گرمی تھی
آج تو ٹھیک ہے ابھی تک![]()
اتنی زور زور سے ہنسو گی تو روزہ ہی لگے گا اور کیابس میں کہتی ہوں کہ سب ایک دوسرے کے ساتھ ہنس ہنس کے بات کریں بس ...کوئی اداس نہ ہو بسمجھے بھی بہت روزے لگتے ہیں سارا دن
![]()
بس کیا کروں ہنسوں نا تو روزہ اور بھی لگتا ہے اس لیے ہنستی رہتی ہوںاتنی زور زور سے ہنسو گی تو روزہ ہی لگے گا اور کیا![]()
اچھی بات ہے اور ہنسوبس کیا کروں ہنسوں نا تو روزہ اور بھی لگتا ہے اس لیے ہنستی رہتی ہوں![]()
اچھی بات ہے اور ہنسو![]()
عینی لگتا ہے آج سحری میں کچھ خاص بنا تھالو اور بھی ہنسوں کیا ..بتا دیا کرو نا
![]()
وہ تو روز ہی بنتا ہے ..میں جب صبح اٹھ کر سحری کرتی ہوں نا 8 بجے تو سب کچھ سپیشل بنا ہوا ہواتا ہےعینی لگتا ہے آج سحری میں کچھ خاص بنا تھا![]()
اور آج کیا اسپیشل تھا؟وہ تو روز ہی بنتا ہے ..میں جب صبح اٹھ کر سحری کرتی ہوں نا 8 بجے تو سب کچھ سپیشل بنا ہوا ہواتا ہے![]()
میرے لیے تو ویسے ہر کھانا ہی سپیشل ہوتا ہے اگر وہ اچھا بنا ہوا ہو ..اور آج کیا اسپیشل تھا؟![]()
واؤ میٹھی لسیمیرے لیے تو ویسے ہر کھانا ہی سپیشل ہوتا ہے اگر وہ اچھا بنا ہوا ہو ..ویسے آج میٹھی لسی اور ساتھ میں چنے پراٹھا کھایا تھا آج ناشتے میں .
![]()