فلک شیر

محفلین
واؤ بھیا یہ والا قلعہ بہاولپور میں ہے کیا
مجھے یہ دیکھنے کا بہت شوق ہے :)۔۔ کتنا پیارا بنا ہوا ہے ناں
جی بٹیا...............یہ بہاولپور سے کچھ آگے ہے...........
کسی سرما کی صبح فیصل آباد سے نکلیے.........دن بہاولپور میں گزاریے اور اگلی صبح ڈراور...........
:):):)
 

ملائکہ

محفلین
ہے نا ایک زووو ہے ۔۔۔ سینٹرل لائبریری ہے ۔۔۔ دو گرینڈ پیلس ہیں ۔۔۔ باقی رسٹورینٹ اور ہوٹلز ہیں ۔۔ :):p اور ایک نیشنل پارک ہے جسے لال سونرا کہتے ہیں اور ایک قلعہ ڈراور بھی ہے لیکن یہ بہاولپور سے کچھ دور ہیں :)
کافی جگہیں ہیں پھر تو :)
 
Top