مہ جبین
محفلین
وعلیکم السلام فہیمالسلام علیکم
کیسی ہیں آنٹی آپ۔
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
تم سناؤ کیسے ہو؟
نکاح کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تم دونوں کو سدا شاد آباد رکھے آمین
وعلیکم السلام فہیمالسلام علیکم
کیسی ہیں آنٹی آپ۔
بہت شکریہ چنداواؤ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ضرور آنی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
شکریہ آنٹیوعلیکم السلام فہیم
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
تم سناؤ کیسے ہو؟
نکاح کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تم دونوں کو سدا شاد آباد رکھے آمین
ماشاءاللہ ، اللہ کرے خیر سے بہو گھر آئے اور گھر میں رونقیں ہوں ، خوشیوں اور مسرتوں کی برسات ہو اور آپس میں پیار ، محبت اور اعتماد کی فضا ہمیشہ قائم رہے آمین ۔ امی کو میرا سلام کہنا اور بہت بہت مبارکباد دینا ۔ میں ان شاءاللہ ضرور آؤں گی تمہاری شادی میں ۔شکریہ آنٹی
اللہ کا کرم ہے
بس مصروفیت چل رہی ہیں آج کل
یا یوں کہیں کہ آپ کی بہو کو گھر لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں
اور میں امی کے ساتھ آؤں کا انشاءاللہ آپ کے یہاں اور آپ نے میری شادی پہ ضرور ضرور آنا ہے
تاریخ طے ہو گئی کیا؟بس مصروفیت چل رہی ہیں آج کل
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ ہم نے تو سنا تھا کہ بٹیا بھی کبھی کبھار آفس جاتی ہیں۔ ویسے ننھی پری کی بھتیجی ایک روز کہہ رہی تھیں کہ پاپا ہم آپ کے آفس آ جائیں گے۔ ہم نے پوچھا کیسے تو فرماتی ہیں کار سے۔۔۔ ہم نے کہا لیکن راستے میں سمندر ہے اس کا کیا؟ تب تک کسی نے رمز دے دیا کہ اے فار ایرو پلین، کہتی ہیں، ہم ایرو پلین سے آ جائیں گے۔ ان کے لیے یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ ہمارے کیوبکل میں ایک گیند رکھا ہوا ہے بڑا سا۔وعلیکم السلام!
ہم چونکہ آفس نہیں جاتے چنانچہ ہم آفس نہیں آئے اور نہ ہی ہماری کوئی میٹنگ ہے۔ ہم بس کچھ دیر تک سونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
دیکھتے ہیں، شاید کوئی ونڈوز صارف کچھ مدد کر سکے شاید۔وعلیکم السلام ۔۔ لڑی میں نے کھول دی ہے ۔۔
اُمیددیکھتے ہیں، شاید کوئی ونڈوز صارف کچھ مدد کر سکے شاید۔
یہ بات تو ہم نے سنی ہوئی ہے بچو!کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ ہم نے تو سنا تھا کہ بٹیا بھی کبھی کبھار آفس جاتی ہیں۔ ویسے ننھی پری کی بھتیجی ایک روز کہہ رہی تھیں کہ پاپا ہم آپ کے آفس آ جائیں گے۔ ہم نے پوچھا کیسے تو فرماتی ہیں کار سے۔۔۔ ہم نے کہا لیکن راستے میں سمندر ہے اس کا کیا؟ تب تک کسی نے رمز دے دیا کہ اے فار ایرو پلین، کہتی ہیں، ہم ایرو پلین سے آ جائیں گے۔ ان کے لیے یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ ہمارے کیوبکل میں ایک گیند رکھا ہوا ہے بڑا سا۔
سننے والے بھی قیامت کی سمع رکھتے ہیں۔یہ بات تو ہم نے سنی ہوئی ہے بچو!
اللہ حافظ شونا پتر۔ شب بخیر!اللہ حافظ بھیا لوگ! شب بخیر
وعلیکم السلام شونا بٹیا رانی۔تمام بہنوں اور بھایئوں کو ہماری جانب سے السلام علیکم
ابن سعید بھیا کیسے ہیں آپ؟
میں بس جانے لگی ہوں بھیا
سلام قبول کیجئے گا
بہت سی دعائیں
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام شونا بٹیا رانی۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس میں مصروف ہیں کیوں کہ تین گھنٹے بعد ایک میٹنگ متوقع ہے۔
اپنا بے حد خیال رکھیں دلاری بٹیا رانی۔ پوری نیند لیں اور سونے سے قبل گہری سی مسکان بھی۔
بھیا کی نیک تمنائیں بٹیا رانی کے ساتھ ہوں گی۔۔۔ ہمیشہ!