زبیر مرزا

محفلین
عائشہ بچے مجھے آپ کی نمائندہ تصویر سے یاد آیا میری بھتیجی گڑیا سی نہیں بلیوں سے کھیلتی ہے - گھرمیں ایک جیتی جاگتی بلی ہے جس
کو وہ زچ کیے رکھتی ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ بچے مجھے آپ کی نمائندہ تصویر سے یاد آیا میری بھتیجی گڑیا سی نہیں بلیوں سے کھیلتی ہے - گھرمیں ایک جیتی جاگتی بلی ہے جس
کو وہ زچ کیے رکھتی ہے :)
سچی۔۔ میری نمائندہ تصویر جیسی ایک کھلونا بلی ہوتی تھی ہمارے گھر میں بس اس میں پنک کلر نہیں تھا اور وہ کھل کر لمبی ہو جاتی تھی
مجھے تو بلیوں سے ڈر لگتا ہےبھیا ۔۔ بس دور دور سے ہی اچھی لگتی ہے :)
 

عندلیب

محفلین
السلام علیکم

جی آج بھی دفتر سے چھٹی ہے۔
آج شام میں خواتین کا ایک درس ہے تو خاتون خانہ کے ساتھ وہیں جائیں گی۔
وعلیکم السلام ۔ ہممم میں بھی جب تک تھی جمعرات اور جمعہ کو حدیث ، تفسیر ،اور فقہ پڑھنے جایا کرتی تھی ۔کہیں اس درس کی تو بات نہیں کر رہے ہیں آپ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں نسیم میں خواتین کا ایک بہت بڑا حلقہ ہے۔ اس حلقے کی جو عہدیدار ہیں، ہر ہفتے باری باری ان کے گھر درس ہوتا ہے۔ تقریباً 50 سے 60 خواتین ہوتی ہیں۔ درس مغرب کے بعد شروع ہوتا ہے جو تقریباً رات 10 بجے تک جاری رہتا ہے۔ اس میں پاکستانی اور ہندوستانی خواتین شرکت کرتی ہیں۔
 
Top