وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم
میں کُھلا خط آخر کو لکھ کر متفرقات میں پوسٹ کرہی دیا- کس کے نام ہے یہ پڑھ کربتائیں
ناعم گڑیا رانی کہاں ہیں؟امی فارغ نہ ہوئیں تو خود ہی لگانا پڑے گا ناں
وعلیکم السلام!السلام علیکم
میں کُھلا خط آخر کو لکھ کر متفرقات میں پوسٹ کرہی دیا- کس کے نام ہے یہ پڑھ کربتائیں
یہیں ہیں بھیاناعم گڑیا رانی کہاں ہیں؟
آج ناعم گڑیا کی چھٹی نہیں ہے؟ :0یہیں ہیں بھیا
تھوڑی دیر بعد کالج جانا ہے اس نے
سچی۔۔ میری نمائندہ تصویر جیسی ایک کھلونا بلی ہوتی تھی ہمارے گھر میں بس اس میں پنک کلر نہیں تھا اور وہ کھل کر لمبی ہو جاتی تھیعائشہ بچے مجھے آپ کی نمائندہ تصویر سے یاد آیا میری بھتیجی گڑیا سی نہیں بلیوں سے کھیلتی ہے - گھرمیں ایک جیتی جاگتی بلی ہے جس
کو وہ زچ کیے رکھتی ہے
میں ٹھیک ہوں چاچو۔۔الحمد للہ!و علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
نہیں بھیاآج ناعم گڑیا کی چھٹی نہیں ہے؟ :0
وعلیکم السلام ۔ ہممم میں بھی جب تک تھی جمعرات اور جمعہ کو حدیث ، تفسیر ،اور فقہ پڑھنے جایا کرتی تھی ۔کہیں اس درس کی تو بات نہیں کر رہے ہیں آپ ؟السلام علیکم
جی آج بھی دفتر سے چھٹی ہے۔
آج شام میں خواتین کا ایک درس ہے تو خاتون خانہ کے ساتھ وہیں جائیں گی۔
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہیں آپ سنائیں کولکاتا کا موسم کیسا ہے ؟ ہمیں افسوس ہے کہ آپ سے ملاقات نہیں ہوسکی ۔آداب عندلیب بہنا آپ کیسی ہیں؟
میں تو کوئی شیر نہی میں تو بلی ہوںکراس دینے کو کتنی شیر ہے یہ اور ٹافی دینے کے وقت کتنی کنجوس ہے۔