وعلیکم السلام!السلام علیکم اہلیانِ بارہ دری
کیسے ہیں سب؟
بھئی مجھے عائشہ کھینچ کر واپس لائی ہے ورنہ میں تو سلیمانی چادر اوڑھ کر سورہی تھی
وعلیکم السلام اہلیان کراچیالسلام علیکم اہلیانِ بارہ دری
کیسے ہیں سب؟
بھئی مجھے عائشہ کھینچ کر واپس لائی ہے ورنہ میں تو سلیمانی چادر اوڑھ کر سورہی تھی
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام!
کیسی ہیں امی جان؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام اہلیان کراچی
میں تو ٹھیک ہوں آنی۔ آپ کیسی ہیں؟
اوئی اچھاتو یہ مطلب تھا لیکن مجھے تو آپ اپنے فرینڈز میں نظر نہیں آ رہیں آپ میرے پاس ایڈ تو ہیں
ہاں اب ٹھیک ہےاللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
محفل پر تو آگئی نا اب نظر آنا کوئی ضروری ہے کیا؟
اللہ حافظ شونا۔ شب بخیر!میں جا رہی ہوں۔
اللہ حافظ ، شب بخیر!
کیسی ہیں آپ ؟؟ ہم خیریت سے الحمداللہ ۔۔
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں
خیریت دارم و خواہم!مزاج شریف ابن سعید ؟؟
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ کتنے فیصد ہوتا ہے؟ اچھا ہے، بہت اچھا ہے یا بہت ہی زیادہ اچھا ہوتا ہے؟3.90 GPA
3.77 CGPA
جمعہ کی نماز کے لیے نکلیں گے کچھ دیر میں پھر وہیں سے دفتر جائیں گے، ان شاء اللہ!دفتر کے لیے نکل گئے ؟