گاؤں میں تو ہم لوگ کئی ہفتے قبل جانور لے آتے تھے اور کئی دفعہ تو گھر کے پلے ہوئے بکرے ہوتے تھے لیکن دہلی آنے کے بعد زیادہ پہلے لانا تھوڑا زحمت بن جاتا ہے۔سعود بھائی ایک ہفتہ قبل قربانی سے مجھے بچوں سے زیادہ شوق ہے
بھائی تو ناراض ہوتا کے اس بچوں کو عادت ڈال دی ہے جلدی مویشی لانے کی
کون جا رہا ہے؟ میں بھی جاؤں گیاچھا ۔۔ سیر و تفریح کے لیے ؟
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم ۔۔
اللہ کرے زورِ سفر اور زیادہ ۔۔۔ یہاں سے جتنے لوگ جائیں گے، واپس اس سے دُگنے آئیں گے۔۔۔کون جا رہا ہے؟ میں بھی جاؤں گی
ہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!اللہ کرے زورِ سفر اور زیادہ ۔۔۔ یہاں سے جتنے لوگ جائیں گے، واپس اس سے دُگنے آئیں گے۔۔۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ آپ
میری مانو تو اکیلی ہی نکل لو۔ کسی کے انتظار میں نہ رہو۔کون جا رہا ہے؟ میں بھی جاؤں گی
سمائیلیز ۔۔۔ مجھے استعمال کرنے کا بالکل شوق نہیں ۔۔۔ کیونکہ سمجھ میں نہیں آتیں۔۔۔ہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
تو لکھا بھی تو تھا نا!!!!!!!!!!!سمائیلیز ۔۔۔ مجھے استعمال کرنے کا بالکل شوق نہیں ۔۔۔ کیونکہ سمجھ میں نہیں آتیں۔۔۔
نہیں رہنے دیں خاصی رونق ہے، یہیں اچھی ہوںمیری مانو تو اکیلی ہی نکل لو۔ کسی کے انتظار میں نہ رہو۔