ملائکہ
محفلین
تمھیں نہیں دیکھاؤں گی میںہائیں کیا ہوا۔۔ بھاگنا کیوں ہے؟
تمھیں نہیں دیکھاؤں گی میںہائیں کیا ہوا۔۔ بھاگنا کیوں ہے؟
میں نے دیکھ لینی ہیں بچوتمھیں نہیں دیکھاؤں گی میں
اللہ حافظاللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ
شب بخیر!
فہیم بھائی شادی کی تصویر ہی دکھا دیں مجھے۔۔۔
تصویریں کوئی چار ہزار تو لی گئی ہونگی لیکن وہ سب فوٹو گرافر نے لیں اور شاید اسی وجہ سے ہمارے گھر میں کسی نے اپنے کیمرے سے تصاویر لینے کی زحمت نہیں کی۔وعلیکم السلام فہیم بھیا
اور میرے کو بھی دیکھنی ہے تصویریں
اوکے بھیااتصویریں کوئی چار ہزار تو لی گئی ہونگی لیکن وہ سب فوٹو گرافر نے لیں اور شاید اسی وجہ سے ہمارے گھر میں کسی نے اپنے کیمرے سے تصاویر لینے کی زحمت نہیں کی۔
کزنز وغیرہ نے موبائل اور کیمروں سے لی ہیں اور ان سے پہلے مل گئیں تو وہ سہی ورنہ چند دن میں فوٹو گرافر کی جانب سے تو مل ہی جانی ہیں
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا لوگ!
ٹھیک ہوں بھیا جیکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا۔ٹھیک ہوں بھیا جی
آپ کیسے ہیں؟
ویلکم ٹو سب کونٹینینٹ
جمنے کا کوئی دوسرا علاقہ بتا دیجئے ۔۔۔ ۔اس علاقے میں جَم نہیں ۔۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ سب تو ٹھیک ہیں ۔۔۔السلام علیکم کیسے ہیں سب؟؟؟