عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے معلوم تھا آپ مدینہ گئے ہیں چاچوو علیکم السلام
اچھا ہوں۔ تمہیں ناعمہ نے نہیں بتایا تھا کیا کہ میں کہاں ہوں۔
مجھے معلوم تھا آپ مدینہ گئے ہیں چاچوو علیکم السلام
اچھا ہوں۔ تمہیں ناعمہ نے نہیں بتایا تھا کیا کہ میں کہاں ہوں۔
ہم نے کب کہا کہ وعدہ توڑ دیں گے؟ کہا جاتا ہے کہ مردوں نے ایک دفعہ جو وعدہ کر لیا وہ ضرور پورا کرتے ہیں، لہٰذا ہر چھ ماہ بعد یاد دہانی چنداں ضروری نہیں۔آپ وعدہ جو دے چکے ہیں!
ایسی باتیں سر بزم کر کے کیوں ہماری پٹائی کا سامان کرتی ہیں شونا پری؟وہاں بلند کیا جاتا ہے یہ جہاں پر پتہ ہو کہ بات مانی جائے گی
ٹھیک ہوں بھیااوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں شونا۔ اب ناشتہ کرنے والے ہیں۔ٹھیک ہوں بھیاا
آپ کیسے ہیں؟
ہم نے تو آپ سے پہلے کر لیا بچو!الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں شونا۔ اب ناشتہ کرنے والے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ۔ آپ ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں سیف بھائی؟
ہاں جی بھیااور یقیناً شونا پری نے گڑیا رانی کے رات والے تجربے سے استفادہ کیا ہوگا؟
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم ۔۔
کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام بھائی