وعلیکم السلام بھیا جیالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟وعلیکم السلام بھیا جی
کیسے ہیں؟
ٹھیک ہوں بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
اس کی وجہ ان تینوں زمروں میں آپ کی موجودگی ہےوعلیکم السلام۔ سیاست، مذہب اور اب صحافت کے دھاگوں کو چھوڑ کر ہر جگہ سکون ہے
لیکن خبر تو یہ تھی کہ ادا بٹیا جہاں کہیں بھی ہوں، وہیں پرستان ہوتا ہے۔بالکل ٹھیک ہوں
اور "گم کہاں رہی" میں پرستان چلی گئی تھی کچھ دنوں کے لیئے
اوہ اچھا لیکن وہ وقتی پرستان ہوتا ہے ناںلیکن خبر تو یہ تھی کہ ادا بٹیا جہاں کہیں بھی ہوں، وہیں پرستان ہوتا ہے۔
سعود بھائی آپ کی روانگی ؟ ؟؟؟وعلیکم السلام۔ خیریت ہے یہاں رات سے ہلکی مگر مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ کمرے کا درجہ حرات ہیٹر آن کرنے کے بعد 21 ہے جب ہیٹر لگا رہی تھی تو 15 تھا۔
آج تو 13 تاریخ ہے روانگی کس وقت ہے؟ سفر بہ خیر
ابھی ہم نے گوگل ناؤ پر دیکھا تو معلوم ہوا کہ نیو یارک میں منفی ایک درجہ حرارت ہے اس وقت۔ سرد موسم میں احتاط بے حد ضروری ہے، خاص کر اوائل میں جب موسم تبدیل ہو رہا ہوتا ہے۔وعلیکم السلام۔ خیریت ہے یہاں رات سے ہلکی مگر مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ کمرے کا درجہ حرات ہیٹر آن کرنے کے بعد 21 ہے جب ہیٹر لگا رہی تھی تو 15 تھا۔
اس دفعہ ملاقات پکی ہے سعود بھیا ۔۔۔۔۔السلام علیکم! جیہ بٹیا رانی کیسی ہیں اور بڑے سرکار کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام بھیا جی!السلام علیکم