عثمان
محفلین
آجکل چھٹیاں ہیں۔یو شڈ بی ہیونگ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ٹالکس ود بھابھی ناں
جب وہ کچن میں مصروف ہوتی ہیں تو کمپیوٹر پر آجاتا ہوں۔ ورنہ تو۔۔۔۔
آجکل چھٹیاں ہیں۔یو شڈ بی ہیونگ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ٹالکس ود بھابھی ناں
آجکل چھٹیاں ہیں۔
جب وہ کچن میں مصروف ہوتی ہیں تو کمپیوٹر پر آجاتا ہوں۔ ورنہ تو۔۔۔ ۔
لیں جی جویریہ بہن کا اور ہمارا سال اکٹھا نکل آیا
و علیکم السلامالسلام علیکم
فلک شیر بھائی یہ 1983 کی نہیں 1883 کی ہے۔لیں جی جویریہ بہن کا اور ہمارا سال اکٹھا نکل آیا
شمشاد بھائی، آپ جب کا مرضی کہہ دیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں۔فلک شیر بھائی یہ 1983 کی نہیں 1883 کی ہے۔
خیریت جناب؟کیا خوب قیامت کا بھی ہوگا کوئی دن اور!
خواتین سنہِ پیدائش بتا رہی ہیں حضور!!!خیریت جناب؟
لیکن ۱۴ اگست پر دعوی ناقبل قبول ہے~لیں جی جویریہ بہن کا اور ہمارا سال اکٹھا نکل آیا
جی ہان شمشاد بھائی ہمارے بزرگ ہیں. کچھ بھی کہہسکتے ہینفلک شیر بھائی یہ 1983 کی نہیں 1883 کی ہے۔
14 اگست پر کس نے اعتراض کیا ہے۔ وہ بالکل صحیح ہے۔لیکن ۱۴ اگست پر دعوی ناقبل قبول ہے~
الحمد للہ سب خیریت ہے۔شمشاد بھائی، آپ جب کا مرضی کہہ دیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں۔
کہیے، گھر میں سب خیریت ہے؟
کل کے میچ کا کیا پروگرام ہے؟
کہتا ہون سچ کہ جھوٹ کی عادت نہین مجھےخواتین سنہِ پیدائش بتا رہی ہیں حضور!!!
قبلہ! کمپلیکس فری اور کھرے لوگ ہر کمیونٹی میں پائے جاتے ہیں۔خواتین سنہِ پیدائش بتا رہی ہیں حضور!!!
تقریباََ اسی عنوان سے پشاور سنٹر سے ایک ڈرامہ آتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففففکہتا ہون سچ کہ جھوٹ کی عادت نہین مجھے
کیوں بھئی عمر چھپا کر یا اسے روک کر رکھنے کی ناکام کوشش سے کیا حاصل ہونے والا ہے؟خواتین سنہِ پیدائش بتا رہی ہیں حضور!!!
قبلہ کسی کمیونٹی میں یوں بھی ہوتا ہے کہ عورت عورت نہ رہے!؟قبلہ! کمپلیکس فری اور کھرے لوگ ہر کمیونٹی میں پائے جاتے ہیں۔