فلک شیر

محفلین
کہتا ہون سچ کہ جھوٹ کی عادت نہین مجھے
تقریباََ اسی عنوان سے پشاور سنٹر سے ایک ڈرامہ آتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افففف
کیا زبردست چیز تھی وہ۔ اس میں ایک بزرگ تھے ، ان کانام ڈرامے میں جانے کیا تھا، ان کا بیٹا تھا زرولی۔۔۔
میں پوروا ہفتہ اس کا انتظار کرتا تھا۔ :)
 
Top