ماہا عطا
محفلین
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔ٹھیک ہی دعا کی درخواست ہے پڑھنے کا من نہیں کرتا اب۔۔۔
لیکن پڑھنے کا من کیوں نہیں کرتا۔۔۔
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔ٹھیک ہی دعا کی درخواست ہے پڑھنے کا من نہیں کرتا اب۔۔۔
یہاں صبح کے 7 بجنے والے ہیں اور میں تقریبا ساری رات سے جاگ رہا ہوں ۔کہاں چلے بھائی۔۔۔ ۔۔۔ شام میں ہی نیند آگئی۔۔۔
اب اوب گئے بھئیہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔
لیکن پڑھنے کا من کیوں نہیں کرتا۔۔۔
تو ساری رات کیوں جاگے۔۔۔یہاں صبح کے 7 بجنے والے ہیں اور میں تقریبا ساری رات سے جاگ رہا ہوں ۔
اوب کیوں گئے۔۔۔۔اب اوب گئے بھئی
اب اس کا جواب نہیں میرے پاساوب کیوں گئے۔۔۔ ۔
میرا حصہ بھی پکا نا ایسے کیا بن رہا آجچلیں جی اب ہم بھی چلے کچھ پکانے۔۔۔ ۔
آج چھٹی ہے اس لیئے۔ اور میچ بھی یہاں رات کے 4 بجے شروع ہونا تھا ۔ سوچا کہ پاکستان کی بیٹنگ ہوگی تو دیکھ کر سو جاؤں گا ۔ مگر خیر سری لنکا اب اچھا کھیل رہے ہیں ۔تو ساری رات کیوں جاگے۔۔۔
اور اب جب صبح ہوئی تو سونے جا رہے ہیں۔۔۔
چکن رائس بناؤں گی۔۔۔ضرور آپ کا حصہ بھی رکھوں گی۔۔میرا حصہ بھی پکا نا ایسے کیا بن رہا آج
چلیں جی ٹھیک ہے اب آپ بھی نیند کر لیں۔۔ہم بھیی چلے۔۔آج چھٹی ہے اس لیئے۔ اور میچ بھی یہاں رات کے 4 بجے شروع ہونا تھا ۔ سوچا کہ پاکستان کی بیٹنگ ہوگی تو دیکھ کر سو جاؤں گا ۔ مگر خیر سری لنکا اب اچھا کھیل رہے ہیں ۔
انتظار رہے گاچکن رائس بناؤں گی۔۔۔ ضرور آپ کا حصہ بھی رکھوں گی۔۔
انتظار رہے گا
فی امان اللہفی امان اللہ محمدعلم اللہ اصلاحی
ہی ہی ہی
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو۔۔