عائشہ عزیز
لائبریرین
جی چاچوہیں، کھا بھی لیے، اتنی جلدی۔
ہمارے یہاں گیس کم ہو جاتی ہے دن میں
جی چاچوہیں، کھا بھی لیے، اتنی جلدی۔
کچھ خدا خوفی کرو بی بی۔ہیں مولوی صاحب کا پراٹھآ بنا لیا
یہ کیوں آ گیا کل میرا امتحان ہے آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔۔شاید نہیں یقیناً
آپ کو شک کیوں ہے؟
یہ ایک ایسا امتحان ہے جس کا سیلیبس کچھ بھی نہیں تھا بس ٹرانسلیشن اور جنرل نالج ۔۔اچھے سے محنت کی ہوتی تو ہفتے والے دن کا خوف تو نہ ہوتا۔
بہرحال آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
ناک ہی تو رکھنا ہے آپ سب کی اور خود اپنی بھیبس اتنے پانی میں رہیے گا کہ ناک پانی سے اوپر رہے۔ باقی خیر ہے۔
اگر اس نرتبہ نہ ہوا تو ڈوب ہی جائیں گے ہممیں ڈوبنے سے بچنے کی بات کر رہا ہوں آپ کٹوانے کی بات کر رہے ہیں۔
آمیناپنی محنت اور ہماری دعاؤں پر یقین رکھیں۔
کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
میں نے کیا کیا ہےکچھ خدا خوفی کرو بی بی۔
آج میچ ہے ؟؟کل کا دن تو میچ دیکھنے میں نکل جائے گا۔