کم از کم سرور جہاں تو بالکل بھی نہیں!سرور کون؟
تفصیل ؟السلام علیکم۔ اس سال کی آخری رات، پہلی بار ایک ہرن ذبح کیا
کلائنٹ میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے فی الحال۔جب تک سرور بزی ہے آپ کلائنٹ مین تبدیلی کر لین
طنز کے لئے شکریہکلائنٹ میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے فی الحال۔
ویسے کلائںت سرور کے معاملات سے اپنی آگاہی ثابت کر کے یہ مہر ثبت کر دی ہے کہ سیکڑوں برس بعد جب ہماری جویریہ بٹیا کی سوانح عمری درسی کتابوں کا حصہ ہو گی تو اس میں لکھا ہوگا کہ اس عظیم قلمور کو کمپیوٹر نیٹورکنگ بلکہ ڈسٹریبیوٹیڈ کمپیوٹنگ کی بابت بھی خاصی معلومات تھی۔
توبہ کیجیے پگلی بٹیا۔۔۔ بھیا اپنی دلاری بہن پر یا کسی پر بھی طنز کیوں کریں گے؟ ہمیں تو ہائی اسکول کی ایک بات یاد آ گئی تھی اس لیے لطف کے لیے ایسا کہا۔ ہندی کے ایک شاعر نے کہیں یہ لکھا کہ سیاہ جلد والے کرشنا پر جب دودھ جیسی سفید رادھا کا عکس پڑا تو وہ سیاہ سے سبزی مائل ہو گئے۔۔۔ اتنی سی بات کا حوالہ دے کر ان کی سوانح عمری میں لکھا جاتا ہے کہ فلاں شاعر کو آرٹ اور رنگوں کے امتزاج کا بہت گہرا علم تھا۔ ایسی ہی کچھ باتیں کبیر داس کے ساتھ جوڑ کر ان کو ماڈرن سائنس سے پوری طرح آگاہ بتایا جاتا ہے۔۔۔طنز کے لئے شکریہ
مجھے اس بابت واقعی کچھ پتا نہیں صرف نام سنا ہے سرور اور کلائنت کے
ایک دوست نے بلایا تھا کہ اس کے میک میں کوئی مسئلہ ہے۔ خیر جا کر دیکھا تو اس کا ویدر سٹیشن صرف آئی پیڈ، آئی پوڈ اور آئی فون کے لئے تھا۔ جسے آئی میک پر انسٹال کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے گھر سے واپسی کے لئے نکلا تو اس کے گھر کے سامنے ہی ایک حادثہ ہوا کہ ایک گاڑی ہرن سے ٹکرا گئی۔ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے علاقے میں وہ خاتون 100 کلومیٹر سے بھی تیز جا رہی تھیں۔ انجن تقریباً نصف بالکل درست اور نصف کچومر ہو گیا۔ ہرن سڑک کے درمیان پھڑک رہا تھا۔ فوراً ہی رک کر میں نے ہرن کو سڑک سے ہٹا کر کنارے پر ڈالا اور پھر گاڑی سے چاقو لا کر اس کو ذبح کر دیا تاکہ اس کی جان آسانی سے نکل سکےتفصیل ؟
مجھے اس چائے میں کچھ گڑبڑ لگتی ہے۔چائے اور تندوری پراٹھا
پھر اس کا کیا کیا؟چونکہ خون نہ ہونے کے برابر ہے، اس لئے تصویر شیئر کر رہا ہوں
یہ لیجیے میں لاگ آف ہو رہا ہوں۔ہم انتطار کر رہے ہیں کہ محفل کی ٹریفک کچھ کم ہو تا کہ اس کے سرور میں کچھ تبدیلیاں کی جا سکیں۔
مجھے اس چائے میں کچھ گڑبڑ لگتی ہے۔
اس کی کیا ضرورت ہے بھلا، چند گھنٹوں بعد ویسے بھی مجموعی ٹریفک کم ہو جائے گی۔یہ لیجیے میں لاگ آف ہو رہا ہوں۔
اسے ذبح بس اتنا ہی کیا تھا کہ اس کی جان نکل جائے۔ اسلامی اصولوں کے مطابق حلال طریقے سے ذبح نہیں ہواپھر اس کا کیا کیا؟
گھر لائے کہ نہیں؟
اسے بطور ثبوت میں نے وہیں چھوڑ دیا تھا تاکہ جب پولیس آئے تو رپورٹ کی خانہ پری کے لئے کچھ تو ہو۔ نئی نکور اوپل Insignia تباہ ہو کر رہ گئی تھی۔ انشورنس والے اوکھے ہوں گےباربی کیو کی تصاویر ؟
یہ چاقو رکھنے کا شوق کب سے پڑاایک دوست نے بلایا تھا کہ اس کے میک میں کوئی مسئلہ ہے۔ خیر جا کر دیکھا تو اس کا ویدر سٹیشن صرف آئی پیڈ، آئی پوڈ اور آئی فون کے لئے تھا۔ جسے آئی میک پر انسٹال کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے گھر سے واپسی کے لئے نکلا تو اس کے گھر کے سامنے ہی ایک حادثہ ہوا کہ ایک گاڑی ہرن سے ٹکرا گئی۔ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے علاقے میں وہ خاتون 100 کلومیٹر سے بھی تیز جا رہی تھیں۔ انجن تقریباً نصف بالکل درست اور نصف کچومر ہو گیا۔ ہرن سڑک کے درمیان پھڑک رہا تھا۔ فوراً ہی رک کر میں نے ہرن کو سڑک سے ہٹا کر کنارے پر ڈالا اور پھر گاڑی سے چاقو لا کر اس کو ذبح کر دیا تاکہ اس کی جان آسانی سے نکل سکے
شمالی فن لینڈ کے سفر پر تیز دھار چاقو رکھنا تقریباً لازمی سمجھا جاتا ہے کہ وہاں رینڈیئر اکثر سڑک پر ہی پائے جاتے ہیں۔ حادثے کی صورت میں گلا کاٹ کر انہیں ہلاک کر دیا جاتا ہے اور نمبر لگا ہوا کان کاٹ کر پولیس کو بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کے مالک کو حکومت کی طرف سے معاوضہ مل جائے۔ تب سے چاقو میں ہمیشہ ساتھ رکھتا ہوں گاڑی میںیہ چاقو رکھنے کا شوق کب سے پڑا