جیہ

لائبریرین
شمالی فن لینڈ کے سفر پر تیز دھار چاقو رکھنا تقریباً لازمی سمجھا جاتا ہے کہ وہاں رینڈیئر اکثر سڑک پر ہی پائے جاتے ہیں۔ حادثے کی صورت میں گلا کاٹ کر انہیں ہلاک کر دیا جاتا ہے اور نمبر لگا ہوا کان کاٹ کر پولیس کو بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کے مالک کو حکومت کی طرف سے معاوضہ مل جائے۔ تب سے چاقو میں ہمیشہ ساتھ رکھتا ہوں گاڑی میں
معلوماتی
 
ماہی احمد

یہ وہی والا ڈیئر ہے نا جس کی آنکهوں کا رنگ بدلتا ہے.
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ وہی والا ڈیئر ہے نا جس کی آنکهوں کا رنگ بدلتا ہے.
اتنا وقت نہیں ملا کہ اندھیرا بھی تھا اور پھر توجہ اس ہرن کو تکلیف سے نکالنے پر مرکوز تھی۔ اس لئے بس عجلت میں گلا کاٹنا پڑا۔ اگر ان خاتون کی ہمت ساتھ دیتی تو اسے زیادہ آسانی سے ہلاک کر سکتا تھا
 
خاتون :cautious::eek:
 
Top