معلوماتیشمالی فن لینڈ کے سفر پر تیز دھار چاقو رکھنا تقریباً لازمی سمجھا جاتا ہے کہ وہاں رینڈیئر اکثر سڑک پر ہی پائے جاتے ہیں۔ حادثے کی صورت میں گلا کاٹ کر انہیں ہلاک کر دیا جاتا ہے اور نمبر لگا ہوا کان کاٹ کر پولیس کو بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کے مالک کو حکومت کی طرف سے معاوضہ مل جائے۔ تب سے چاقو میں ہمیشہ ساتھ رکھتا ہوں گاڑی میں
سلام ماہی اب کیسی ہے طبیعتکوئی ہےےےےےےے؟
یہ وہی والا ڈیئر ہے نا جس کی آنکهوں کا رنگ بدلتا ہے.شمالی فن لینڈ کے سفر پر تیز دھار چاقو رکھنا تقریباً لازمی سمجھا جاتا ہے کہ وہاں رینڈیئر اکثر سڑک پر ہی پائے جاتے ہیں۔ حادثے کی صورت میں گلا کاٹ کر انہیں ہلاک کر دیا جاتا ہے اور نمبر لگا ہوا کان کاٹ کر پولیس کو بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کے مالک کو حکومت کی طرف سے معاوضہ مل جائے۔ تب سے چاقو میں ہمیشہ ساتھ رکھتا ہوں گاڑی میں
السلام علیکم!کوئی ہےےےےےےے؟
الحمدللہ جیہ بہت بہتر ہوںسلام ماہی اب کیسی ہے طبیعت
اتنا وقت نہیں ملا کہ اندھیرا بھی تھا اور پھر توجہ اس ہرن کو تکلیف سے نکالنے پر مرکوز تھی۔ اس لئے بس عجلت میں گلا کاٹنا پڑا۔ اگر ان خاتون کی ہمت ساتھ دیتی تو اسے زیادہ آسانی سے ہلاک کر سکتا تھایہ وہی والا ڈیئر ہے نا جس کی آنکهوں کا رنگ بدلتا ہے.
وعلیکم السلام بهیا!السلام علیکم!
کافی لوگ ہیں یہاں۔ ماہی بٹیا کی طبیعت اب کیسی ہے؟
خاتوناتنا وقت نہیں ملا کہ اندھیرا بھی تھا اور پھر توجہ اس ہرن کو تکلیف سے نکالنے پر مرکوز تھی۔ اس لئے بس عجلت میں گلا کاٹنا پڑا۔ اگر ان خاتون کی ہمت ساتھ دیتی تو اسے زیادہ آسانی سے ہلاک کر سکتا تھا
جی بھتیجی، جس گاڑی کا حادثہ ہوا تھا، اس کی ڈرائیور خاتون تھیں
اوووووووووجی بھتیجی، جس گاڑی کا حادثہ ہوا تھا، اس کی ڈرائیور خاتون تھیں
اوہ مین سمجھی آپ خاتون خانہ کا ذکر کر رہے ہیںجی بھتیجی، جس گاڑی کا حادثہ ہوا تھا، اس کی ڈرائیور خاتون تھیں
کیا خواتین گاڑیاں نہیں چلاتیں؟اووووووووو
پرمزاح یہ سوچ کر کہ اگر لگ بھگ پچاس سال کی خاتون کو خاتون نہ کہتا تو کیا لڑکی کہتا؟ویسے چچا بڑی ہی بری بات ہے. میری بات میں پرمزاح کیا تها ذرا مجهے بهی بتائیے گا!
اندازہ تو یہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی کی خاتونِ خانہ ہی ہوں گی کہ انہوں نے حادثے کے بعد پولیس کو فون کرنے سے قبل کسی کو مطلع کیا تھااوہ مین سمجھی آپ خاتون خانہ کا ذکر کر رہے ہیں
ہائے اللہ میں نے کب کہا نہیں چلاتیں؟؟؟؟کیا خواتین گاڑیاں نہیں چلاتیں؟
آپ کی نہین تھیاندازہ تو یہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی کی خاتونِ خانہ ہی ہوں گی کہ انہوں نے حادثے کے بعد پولیس کو فون کرنے سے قبل کسی کو مطلع کیا تھا
تو چیخ کیوں رہی ہیں۔ پہلے ہی گلا خراب ہےہائے اللہ میں نے کب کہا نہیں چلاتیں؟؟؟؟
جی میری نہیں تھیآپ کی نہین تھی