قیصرانی
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے جنابیہاں بھی اب دھوپ اور ٹھنڈی ہوا ۔۔۔
الحمداللہ آپ سنائیں
اللہ کا کرم ہے جنابیہاں بھی اب دھوپ اور ٹھنڈی ہوا ۔۔۔
الحمداللہ آپ سنائیں
مانو بلی، سردی تو آ جائےخالی خولی موسم پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے
کوئی مونگ پھلی وغیرہ بھی کھانی چاہیے ناں ساتھ میں
ہم کیا کریں ہمارے ہاں تو آگئی ہے ناںمانو بلی، سردی تو آ جائے
تھینک یو چاچومانو بلی یہ لو کھاؤ مونگ پھلی
جی عمر بھائی
وعلیکم السلام بھیاااالسلام علیکم
گڑیا کو بھی بھتیجی کی آج کی تازہ تصویرہدیہ کی جاتی ہےوعلیکم السلام بھیااا
ویری گڈ آپ تو آپ نے نے ایک اچھا کام کیا
لیں آپ بھی مونگ پھلی کھائیں
بھتیجی کو ڈھیر سارا پیار، ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہیںگڑیا کو بھی بھتیجی کی آج کی تازہ تصویرہدیہ کی جاتی ہے
اور ساتھ حسن بھی
نہیں پتر جی، یہ فلیٹس کے سامنے والی بال کورٹ ہے۔بھتیجی کو ڈھیر سارا پیار، ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہیں
اور حسن میاں کے ایگزامز نہیں ہو رہے ؟
پارک میں آئے ہوئے ہیں غالبا
آہاں! پھر تو بیسٹ آف لک حسن کے لیےنہیں پتر جی، یہ فلیٹس کے سامنے والی بال کورٹ ہے۔
حسن کے ایگزامز کچھ دنوں تک شروع ہونے والے ہیں انشاءاللہ۔
سارا کالج ہی پارک ہے الحمدللہ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
یہاں اس وقت موسم تضاد کا شکار ہے۔ صبح کا وقت ہے، دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن سردی کا یہ عالم ہے کہ درجہ حرارت منفی دس درجہ سینٹی گریڈ ہے جب کہ منفی سترہ درجہ سینٹی گریڈ جیسا محسوس ہو رہا ہے۔ اس درجہ حرارت کے باوجود برفباری کا نام و نشان نہیں، البتہ سڑک کے کنارے جمع پانی برف کے کرسٹل میں تبدیل ہو چکا ہے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہین۔ آپ سنائیں عمر بھائی۔وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ابن سعید ؟
پھر تو بٹیا کے لیے فزکس یا کیمسٹری لیب میں ایسا تجربہ ہونا چاہیے۔۔۔وعلیکم السلام بھیا
میں نے کب دیکھے برف کے کرسٹلز؟
کوئی آسان حل ڈھونڈیں بھیا اب اتنا سیاپا کون کرےپھر تو بٹیا کے لیے فزکس یا کیمسٹری لیب میں ایسا تجربہ ہونا چاہیے۔۔۔