عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمدللہ بالکل ٹھیک :)
کیا کر رہی ہو؟ چاول کھلاؤ نا آج پھر :)
ابھی تو میں میکرونی کھا رہی تھی ماہی
وہی کھا لو :)

2014-01-11
 
عینی شاہ

محفلین
واہ جی!
ویسے اکیلے کھانے سے پیٹ میں درد بھی ہو جاتا ہے۔
لگا دو لگا دو مجھے نظر:cautious: پہلے پہلے ہی مجھے منا کیا ہوا ہے آپا نے کہ میں یہ نہی کھا سکتی (n)بٹ میں نے کہا بس تھوڑی سی کھانے دیں پلیز :pپھر مجھے صرف تھوڑی سی کھانے کی پرمیشن ملی ہے :thinking2:
 
کیوں نہیں کھا سکتی عینی
کس چیز سے بنی ہوتی ہے یہ
امی جان سے پوچھا تو وہ کہتیں شاید سوجی کی بنتی ہے
اوہ ہاں ایسی چیزیں گرم بھی ہوتی ہیں ناں
 
ماہی احمد

مجھے بھی دو تھوڑی سی، پھر نہیں لگاتی نظر۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ایسے تو بڑے دعائیں دیتے ہیں دادی اماں:)
اب کوئی کام خود بھی کر لو ناں کچن میں چولہے کے پاس والی کیبنٹ میں پڑی ہوئی ہے کوک، لے آؤ ناں
دعائیں تو دعائیں ہیں نا! بڑے دیں یا چھوٹے، اور خود ہی لانے جا رہی تھی، تم سے تو صرف یہ پوچھ رہی تھی کہ پڑی کہاں ہے۔
 
عینی شاہ

محفلین
کیوں نہیں کھا سکتی عینی
کس چیز سے بنی ہوتی ہے یہ
امی جان سے پوچھا تو وہ کہتیں شاید سوجی کی بنتی ہے
اوہ ہاں ایسی چیزیں گرم بھی ہوتی ہیں ناں
اکچلی اس میں ڈھیر سارے نٹس ہوتے ہیں اس لیے اسکو زادا اور ریگولر کھانے سے فیٹس بڑھ جاتی ہیں نا :biggrin::biggrin::biggrin:اور یہ دیسی گھی میں بنتی ہے ،مجھے تو نہی پتا کس سے بنتی ہے :)میں تو بس کھا رہی ہوں :biggrin:
 
Top