صبح سے کام کر رہی تھی بھیاوہ کیوں بھلا؟
ویسے ہم بھی آج اڑھائی ایک گھنٹے والی بال کورٹ میں رہے، سو تھکاوٹ تو ہے ٹھیک ٹھاک ہمیں بھی
وعلیکم السلامسب کو عینی کا السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟
ہاں عاشی ہو گئے اچھے ہوئے کیسی ہو تم ؟تمہیں پتہ ہے بھی میں اس وقت کیا کھا رہی ہوںوعلیکم السلام
پیپرز ہوگئے عینی؟
ابھی تو میں میکرونی کھا رہی تھی ماہیالحمدللہ بالکل ٹھیک
کیا کر رہی ہو؟ چاول کھلاؤ نا آج پھر
میں ٹھیک ہوںہاں عاشی ہو گئے اچھے ہوئے کیسی ہو تم ؟تمہیں پتہ ہے بھی میں اس وقت کیا کھا رہی ہوں
میں کھا رہی ہوں پنجیری ہے بڑے مزے کی خوب سارے نٹس بھی ہیں اس میںمیں ٹھیک ہوں
کیا کھا رہی ہو؟
میں نے تو کبھی نہیں کھائی ، مجھے بھی کھانی ہے اب اکیلی مت کھا جانا ساری ۔۔اچھامیں کھا رہی ہوں پنجیری ہے بڑے مزے کی خوب سارے نٹس بھی ہیں اس میں
واہ عائشہ!ابھی تو میں میکرونی کھا رہی تھی ماہی
وہی کھا لو
واہ جی!میں کھا رہی ہوں پنجیری ہے بڑے مزے کی خوب سارے نٹس بھی ہیں اس میں
بہت مزے کی ہوتی ہے تم بھی کھا لو بہت ساری پڑی ہےمیں نے تو کبھی نہیں کھائی ، مجھے بھی کھانی ہے اب اکیلی مت کھا جانا ساری ۔۔اچھا
لگا دو لگا دو مجھے نظر پہلے پہلے ہی مجھے منا کیا ہوا ہے آپا نے کہ میں یہ نہی کھا سکتی بٹ میں نے کہا بس تھوڑی سی کھانے دیں پلیز پھر مجھے صرف تھوڑی سی کھانے کی پرمیشن ملی ہےواہ جی!
ویسے اکیلے کھانے سے پیٹ میں درد بھی ہو جاتا ہے۔
ایسے تو بڑے دعائیں دیتے ہیں دادی اماںواہ عائشہ!
جیتی رہو،اللہ پاک خوش رکھے۔
کوک؟
کیوں نہیں کھا سکتی عینیلگا دو لگا دو مجھے نظر پہلے پہلے ہی مجھے منا کیا ہوا ہے آپا نے کہ میں یہ نہی کھا سکتی بٹ میں نے کہا بس تھوڑی سی کھانے دیں پلیز پھر مجھے صرف تھوڑی سی کھانے کی پرمیشن ملی ہے
مجھے بھی دو تھوڑی سی، پھر نہیں لگاتی نظر۔لگا دو لگا دو مجھے نظر پہلے پہلے ہی مجھے منا کیا ہوا ہے آپا نے کہ میں یہ نہی کھا سکتی بٹ میں نے کہا بس تھوڑی سی کھانے دیں پلیز پھر مجھے صرف تھوڑی سی کھانے کی پرمیشن ملی ہے
دعائیں تو دعائیں ہیں نا! بڑے دیں یا چھوٹے، اور خود ہی لانے جا رہی تھی، تم سے تو صرف یہ پوچھ رہی تھی کہ پڑی کہاں ہے۔ایسے تو بڑے دعائیں دیتے ہیں دادی اماں
اب کوئی کام خود بھی کر لو ناں کچن میں چولہے کے پاس والی کیبنٹ میں پڑی ہوئی ہے کوک، لے آؤ ناں
اکچلی اس میں ڈھیر سارے نٹس ہوتے ہیں اس لیے اسکو زادا اور ریگولر کھانے سے فیٹس بڑھ جاتی ہیں نا اور یہ دیسی گھی میں بنتی ہے ،مجھے تو نہی پتا کس سے بنتی ہے میں تو بس کھا رہی ہوںکیوں نہیں کھا سکتی عینی
کس چیز سے بنی ہوتی ہے یہ
امی جان سے پوچھا تو وہ کہتیں شاید سوجی کی بنتی ہے
اوہ ہاں ایسی چیزیں گرم بھی ہوتی ہیں ناں