دلاور خان
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک اچھی بات یہ کہ آج یہاں موسم بہت شاندار ہےالحمدللہ، حسبِ معمول بہترین۔ آپ سنائیے
اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک اچھی بات یہ کہ آج یہاں موسم بہت شاندار ہےالحمدللہ، حسبِ معمول بہترین۔ آپ سنائیے
شاندار یعنی؟اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک اچھی بات یہ کہ آج یہاں موسم بہت شاندار ہے
السلام علکیم
آج چودہ مئی 2014 ہے گرمی کے دن ہیں۔ مگر یہاں میرے سامنے ہیٹر لگا ہے۔۔۔ کمرے دا درجہ حرارت گرم ہونے کے بعد 19 ڈگری ہے۔ اور یہاں پہاڑوں پر 16 سال بعد مئی میں برف باری ہوئی ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
کیا ہی خوبصورت بات کہی ہے۔ آپ کے مراسلے در مراسلے حق کی جنگ ہو گئے۔ ہم نے دو دفعہ پہلے اسی بات پر خاموشی اختیار کی تو آج کئی روز بعد تیسری دفعہ پچھلے کئی سارے مراسلوں کا اقتباس لے کر جواب دینے کے لیے قوت صرف کی گئی۔ جب ہم نے جواب دینے شروع کیے تو بار بار پلٹ کر ایک ہی بات کو سوال بنا کر دہرایا گیا تو کبھی اصولوں کو چیلینج کیا گیا۔ بات منوانے میں نا کام رہے تو حجتی کہہ دیا، جب کہ ہماری اردو اگر بہت کمزور نہیں تو ہماری معلومات کی حد تک حجت کرنا وہ کہلائے گا جو آپ فرما رہے تھے۔ قبلہ، ابھی آپ کو محفل میں آئے چند روز ہوئے ہیں، یہاں پچھلے کئی برسوں کی تاریخ پڑی ہے محفل کی اور محفل نے بہت سارے سرد و گرم دیکھے ہیں۔ جب بھی ممکن ہوا ہے قید و بند کے قوانین سہل کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن بد مزگیاں پیدا ہونے پر ناگوار اقدامات اٹھانے پڑے ہیں۔ اگر پچھلے تجربات تلخ نہ ہوتے تو نام کی تبدیلی کی درخواست کرنے کے بجائے ہم براہ راست اراکین کو اختیار دے دیتے کہ وہ دن میں بیس دفعہ چاہیں تو اپنا نام خود بدل لیں۔فائٹ فور رائٹ
وعلیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم!
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
میں تو ابھی مٹر قیمہ سے انصاف فرما کر آ رہا ہوں۔ کام تھوڑا مشکل تھا کہ کھانا بہت لذیذ بنا لیکن پراٹھوں کی مدد نے انصاف سے پیٹ تو بھر دیا، نیت نہیں بھرنے دی
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اللہ حافظ دلاری بٹیا۔مجھے نینی آ رہی ہے اب
اللہ حافظ بھیا لوگ!
بالکل بھی نہیں، اب تھوڑی سی کی بھی گنجائش نہیں ہےمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
واؤ۔۔ تو تھوڑی سی ناانصافی چلے گی بھیا
اللہ حافظمجھے نینی آ رہی ہے اب
اللہ حافظ بھیا لوگ!
و علیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام جناب، کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم!