یہ تو سیاسی بیان تھا ۔۔اوہو۔۔۔
امی کا ڈانٹ کا بھئی۔۔۔
سچ میں سیاسی بیان نہیں تھا۔یہ تو سیاسی بیان تھا ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟وعلیکم السلام ۔۔
کیسی ہیں ماہی بٹیا؟وعلیکم السلام
اللہ پاک کا بہت کرم ہے بالکل ٹھیککیسی ہیں ماہی بٹیا؟
وعلیکم اسلام سعید بھائی ، مزاجِ برادر کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم!
اللہ کی امان قیصرانی بھائی ، رب سوہنا اپنی امان میں رکھے ، آمین !!السلام علیکم اور کچھ دیر میں اللہ حافظ
معمول کے کام۔۔۔ آج تو دیر تک سوتے رہے۔۔۔ اب سوچ رہے ہیں کہ غسل وغیرہ کر لیں اس کے بعد آفس جائیں گے کیوں کہ ایک سرور ڈاؤن ہے، اس کی خیریت دریافت کرنی ہے۔اللہ پاک کا بہت کرم ہے بالکل ٹھیک
آپ بتائیں کہاں بزی بزی ہیں آجکل؟؟؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔وعلیکم اسلام سعید بھائی ، مزاجِ برادر کیسے ہیں ؟؟
سرور بھائی صاحب کو خدا جانے اتنی نازکی کیوں بخشی ہے خدا نے۔۔۔معمول کے کام۔۔۔ آج تو دیر تک سوتے رہے۔۔۔ اب سوچ رہے ہیں کہ غسل وغیرہ کر لیں اس کے بعد آفس جائیں گے کیوں کہ ایک سرور ڈاؤن ہے، اس کی خیریت دریافت کرنی ہے۔
پروردگار کا جتنا شکر کریں کم ہے کہ سینکڑوں سے بہتر زندگی ہے ، بہت رحیم ہے وہ ذات ، پھِر ساتھ میں آپ سے بھلے لوگوں کی دعائیں بھی ہیں ، مختصر یہ کہ زندگی مست ہے ۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔
اور آنی کا کیا حال ہے چاچو ؟میں بھی الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہمحفلین کو شام کا سلام ۔۔ السلام علیکم ۔۔
وہ بھی الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے اور بچہ پارٹی بھی بالکل ٹھیک ہے۔اور آنی کا کیا حال ہے چاچو ؟