فلک شیر
محفلین
آپ کی عنایت ہے سیدصاحبارے واہ !! ،، یقین مانیں محفل میں آپ کا ہونا مسرت آفریں ہوتا ہے ،، سچی میں
اللہ تعالیٰ برکت دیں آپ کو ۔
آپ کی عنایت ہے سیدصاحبارے واہ !! ،، یقین مانیں محفل میں آپ کا ہونا مسرت آفریں ہوتا ہے ،، سچی میں
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں آپ۔
ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی
ہم ٹھیک ہیں اور عبد اللہ بھی ۔وعلیکم السلام
الحمدللہ ۔
آج کل ٹیگ کی اطلاع نہیں ملتی ۔۔شاید فورم میں کچھ مسئلہ ہے۔
مزاج کیسے ہیں اور بھانجے میاں کیسے ہیں ؟
آمین !! اللہ آپ کو بھی اپنی امان میں رکھے ،، اور اس دعا کے سنگ ایک تحریر اور باندھ لیں برکت دیں ، دین و دُنیا اور صحبت میں ، آپ جیسے اچھے لوگوں کی صورتآپ کی عنایت ہے سیدصاحب
اللہ تعالیٰ برکت دیں آپ کو ۔
سوات کے نواح میں موجود سیاحتی مقامات سے متعلق دھاگوں کے ربط عنایت فرمائیے اور یہ بھی بتائیے کہ کالام کا رستہ آج کل کتنے گھنٹہ میں طے ہو رہا ہے ؟ہم ٹھیک ہیں اور عبد اللہ بھی ۔
ماشا اللہ آپی ،، میری معلومات میں اور اضافہ ہوا ،،، اللہ پاک آپ کو اور سب دوستوں کو اہل و ایال سمیت اپنی امان میں رکھے ، آمین !!ہم ٹھیک ہیں اور عبد اللہ بھی ۔
خوب ۔سوات کے نواح میں موجود سیاحتی مقامات سے متعلق دھاگوں کے ربط عنایت فرمائیے اور یہ بھی بتائیے کہ کالام کا رستہ آج کل کتنے گھنٹہ میں طے ہو رہا ہے ؟
کل سویرے ہم ان شاءاللہ وارد ہوں گے مینگورہ بتوفیق الٰہی۔
جزاک اللہماشا اللہ آپی ،، میری معلومات میں اور اضافہ ہوا ،،، اللہ پاک آپ کو اور سب دوستوں کو اہل و ایال سمیت اپنی امان میں رکھے ، آمین !!
رستے سے متعلق مجھے بھی تشویش ہے۔خوب ۔
میرے علم میں تو کوئی ایسا دھاگہ نہیں جس میں سیاحتی مقامات کے معلومات ہوں ۔ کالام کا رستہ خراب ہے میرے خیال میں منگورہ سے 6، سات گھنٹے تو لگتے ہیں۔ منگورہ سے آپ کو سیاحتی کتابچے مل جائیں گے
آپی ایک عرض آپ کے گوش گزارنی تھی یہاں کچھ بچے سچ میں آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ، بلکہ مجھ سے جب بھی محفلین کی بابت کچھ بات ہو تو آپ کا ذکر لازم و ملزوم ہوتا ہے تو آپ زیادہ دِن غائب نہ ہوا کرو ، باقی خانہ داری کی ذمہ داریوں سے میں بخوبی آگاہ ہوں ، اور ہاں بس دعا میں یاد رکھیے گا کہ بہن کی دعا کی کچھ روک ٹوک نہیں ہوتیجزاک اللہ
فلک بھائی آپ سب سے بہت سیکھنے کو ملتا ہے ،،، پس یہ خورہ کئی کا مطلب بھی سمجھا دی جیئے نارستے سے متعلق مجھے بھی تشویش ہے۔
خورہ کئی سے دعا کی درخواست ہے۔ اگر ممکن ہوا، تو بابا جان کو سلام کروں گا ان شاءاللہ ۔
بہ سر و چشمرستے سے متعلق مجھے بھی تشویش ہے۔
خورہ کئی سے دعا کی درخواست ہے۔ اگر ممکن ہوا، تو بابا جان کو سلام کروں گا ان شاءاللہ ۔
خلوص کے لئے شکر گزار ہوں سید صاحبآپی ایک عرض آپ کے گوش گزارنی تھی یہاں کچھ بچے سچ میں آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ، بلکہ مجھ سے جب بھی محفلین کی بابت کچھ بات ہو تو آپ کا ذکر لازم و ملزوم ہوتا ہے تو آپ زیادہ دِن غائب نہ ہوا کرو ، باقی خانہ داری کی ذمہ داریوں سے میں بخوبی آگاہ ہوں ، اور ہاں بس دعا میں یاد رکھیے گا کہ بہن کی دعا کی کچھ روک ٹوک نہیں ہوتی
جزاک اللہ خیر !!
یہ تو خورہ کئی ہی بتا سکتی ہیںفلک بھائی آپ سب سے بہت سیکھنے کو ملتا ہے ،،، پس یہ خورہ کئی کا مطلب بھی سمجھا دی جیئے نا
آپی سید صاحب بہت بڑا بڑا نہیں لگتا ؟؟ ،،،،، کوئی چھوٹا سا ہم جیسا خطاب نہیں مل سکتا ؟؟خلوص کے لئے شکر گزار ہوں سید صاحب
ٹھیک بات !! ،،، چلیں جیہ آپی آپ ہی بتائیں خورہ کئی سے کیا مطلب ہوا ؟؟یہ تو خورہ کئی ہی بتا سکتی ہیں
اور بڑی بہن کو ؟؟چھوٹی بہن کو پیار سے خورکئی کہتے ہیں پشتو میں