خورئی کہتے ہیںاور بڑی بہن کو ؟؟
جی جی ہم آئے ہیں ۔ آپ کو کچھ کام تھا مجھ سے ؟؟او ہو آج تو اُم گبین آئی ہوئی ہے۔ کہاں رہ گئی تھیں مائی صاحبہ۔ اتنے دن ہو گئے انتظار کرتے کرتے۔
چلیں یہ تو خوب ہوا ، اب سے آپ ہماری خورئی بن گئیںخورئی کہتے ہیں
آئی سیکام تو کئی ایک تھے لیکن اب وہ تمہاری خورئی نے کر دیئے ہیں۔
تے پھڑی کیوں نئیں سی؟
اشتیاق تو ہمیں بھی بہت ہے مگر اگلے سال تک کوئی ارادہ نہیں پاکستان کاجی. اب تو پاکستان میں ہی ہوں.
آپ سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے. اب یا تو آپ پاکستان آئیں یا پهر میں وہاں. میرے اگلے چکر میں ابهی کچه دیر ہے. آپ کا کوئی ارادہ پاکستان آنے کا؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ماہی بٹیا کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں سعود بهیا؟؟
بہت اچهیالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ماہی بٹیا کیسی ہیں؟
آپ ہاں کرو انہیں ہم منا لیں گے ،،،، کیوں عائشہ عزیز بیٹا ؟؟
اور کیا بھیا
اور وہ راضی ہوں گے بس!!
یہ ہمارا حکم ہے!
مسکان کے ساتھ!بہت اچهی
ہمیشہ کی طرح۔۔۔