صائمہ شاہ

محفلین
جی. اب تو پاکستان میں ہی ہوں.
آپ سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے. اب یا تو آپ پاکستان آئیں یا پهر میں وہاں. میرے اگلے چکر میں ابهی کچه دیر ہے. آپ کا کوئی ارادہ پاکستان آنے کا؟
اشتیاق تو ہمیں بھی بہت ہے مگر اگلے سال تک کوئی ارادہ نہیں پاکستان کا
 
آپ ہاں کرو انہیں ہم منا لیں گے :cool: :biggrin: ،،،، کیوں عائشہ عزیز بیٹا ؟؟ :p
اور وہ راضی ہوں گے بس!!
یہ ہمارا حکم ہے! :devil:
عثمان بھائی ہمیں آپ اور ابن سعید بھائی کی تصویریں دیکھنی تھیں ( شہر سمیت ) :) ،،،،، لیکن سعود بھائی نے ٓپ کی مرضی شرط رکھی تو اب آپ بس ہاں کہ دیں باقی کا کام بن جائے گا :) :)
:) :) :)
 
Top