مجھے اس طرح کی بات پسند نہیں، اگر میں فن لینڈ میں ہوں تو مجھے یہاں کے حساب سے چلنا ہوگا۔ مفتیوں کو تو بس بہانہ چاہئے ہوتا ہے فتویٰ دینے کو
بالکل اچھی بات ہے۔اچھے اچھے گزر گئے خیر خیریت سے، یہ کیا اچھی بات نہیں؟؟؟
انشاءاللہبالکل اچھی بات ہے۔
اور باقی کے بھی ان شاء اللہ اچھے ہی گزریں گے۔
پر کوئی دوسرا بنا کر دے توخصوصاً جب اپنا پیٹ بھرنا ہو تو اچھا کھانا کچھ زیادہ ہی اچھا لگتا ہے
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
وہ کیوںمیں بھی ٹھیک ٹھاک۔ زبردستی کا گذر رہا ہے اس بار تو
السلام علیکم۔۔۔ نہیں نا چچا جی۔۔۔بھئی ان کی مرضی ہے ناں۔
جب افطار اور سحر ایک ہی ہو اور رات کو اٹھ کر دونوں کرنی پڑیں تو پتہ چلتا ہےوہ کیوں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟السلام علیکم۔۔۔ نہیں نا چچا جی۔۔۔
جب افطار اور سحر ایک ہی ہو اور رات کو اٹھ کر دونوں کرنی پڑیں تو پتہ چلتا ہے
یہ ویسے آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں چھٹیاں ہیں تو گھر پر آرام سے رمضان گزر رہا ہے۔۔۔۔ ابھی ابھی بریانی کھائی ہے۔۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟
واہ جی واہ۔ میرا حصہ بھی کھا لینا تھایہ ویسے آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں چھٹیاں ہیں تو گھر پر آرام سے رمضان گزر رہا ہے۔۔۔۔ ابھی ابھی بریانی کھائی ہے۔۔۔
وعلیکم السلام۔ سب بخیر بخیرالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
جی سب بخیر ۔۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام۔ سب بخیر بخیر