عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ قصور کہاں سے آپ کو اپنا اپنا لگنے لگا بھیا، انڈیا میں بھی اس نام کا کوئی شہر ہے کیا؟قصور تو کچھ کچھ ہمارا اپنا ہی لگتا ہے۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
یہ قصور کہاں سے آپ کو اپنا اپنا لگنے لگا بھیا، انڈیا میں بھی اس نام کا کوئی شہر ہے کیا؟قصور تو کچھ کچھ ہمارا اپنا ہی لگتا ہے۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
جی جی آگئی ۔۔۔میں تو بھول ہی گئی تھا اس کو ۔۔بھئی سب کو السلام علیکم ہوووووووووووووو تھینکیو عاشی ماشی
وعلیکم السلامجی جی آگئی ۔۔۔میں تو بھول ہی گئی تھا اس کو ۔۔بھئی سب کو السلام علیکم ہوووووووووووووو تھینکیو عاشی ماشی
ابھی ہم نے بٹیا سے بٹوارا نہیں کیا۔یہ قصور کہاں سے آپ کو اپنا اپنا لگنے لگا بھیا، انڈیا میں بھی اس نام کا کوئی شہر ہے کیا؟
بھئی آج ہمارے ہاں کوئی دال نہی پکی کچی ۔۔۔اس لیے کچی پکی رہنے دو ۔۔سالن بدل دو آجوعلیکم السلام
عینی کی بچی دال دال کچی
اچھا جی تو کب کریں گے؟ابھی ہم نے بٹیا سے بٹوارا نہیں کیا۔
ہمارے یہاں بھی بھنڈی پکی ہے ویسےبھئی آج ہمارے ہاں کوئی دال نہی پکی کچی ۔۔۔اس لیے کچی پکی رہنے دو ۔۔سالن بدل دو آج
چیمپئین لوگو!اچھا جی تو کب کریں گے؟
کچھ لوگ جیلس ہو رہے ہیں لگتاچیمپئین لوگو!
نو نو بھئی ہمارے ہاں تو پوری دعوت پکی ہے آجہمارے یہاں بھی بھنڈی پکی ہے ویسے
اچھا کس کی دعوت تھی، مجھے تو کئی انویٹیشن نہیں ملانو نو بھئی ہمارے ہاں تو پوری دعوت پکی ہے آج
ہماری تو گھرکی دعوت ہے تم بھی آ جاؤ میں دیتی ہوں تم کو انویٹیشناچھا کس کی دعوت تھی، مجھے تو کئی انویٹیشن نہیں ملا
ہماری تو گھرکی دعوت ہے تم بھی آ جاؤ میں دیتی ہوں تم کو انویٹیشن
الحمدللہمیں ٹھیک ہوں بھیاا
آپ کیسے ہیں؟
یو آر رایٹ انکلکیا فائدہ جائے کا عینی کی دعوت میں۔ مانو کے لیے تو کچھ بچے گا ہی نہیں۔
اچھا کیا ناں۔ مانو کو بتا دیا۔یو آر رایٹ انکل
نوووووووو کرایہ کیوں میں خود لے آتی اسکواچھا کیا ناں۔ مانو کو بتا دیا۔
ایسے ہی اس کو آنے جانے کا کرایہ دینا پڑتا۔