عائشہ عزیز

لائبریرین

عثمان

محفلین
ویسے آپ کو اپنے تمام سفرنامے تسلسل کے ساتھ لکھنے چاہئیں۔ دو تین برس میں ایک مکمل کتاب بھر کا مواد جمع ہو جائے گا۔ آپ کے سفرناموں کی خاص بات یہ ہوگی کہ یہ سیاحت والے سفرنامے نہیں ہوں گے، بلکہ سمندری ہچکولوں کے درمیان گاہے گاہے مختصر پڑاؤ کے بیانات ہوں گے۔ :) :) :)
عثمان جہازی کے سمندری سفر!
 

عثمان

محفلین
یہ زیورچ ائرپورٹ اب تک تمام یورپی ائرپورٹس میں بہترین پایا ہے. لیکن مفت وائی فائی صرف ایک گھنٹہ کے لیے۔۔۔۔حد ہوتی ہے.
 

عثمان

محفلین
دنیا کا مہنگا ترین چیز برگر ۔۔۔۔ بیس یورو میں :eek:
ائرپورٹ کے متعلق میں اپنا سابقہ تاثر واپس لیتا ہوں. :rolleyes:
 
Top