تجمل حسین
محفلین
اگر میں نے کیا تو نکالوں گا کسے؟؟؟؟آپ بھی کر سکتے ہیں۔
اگر میں نے کیا تو نکالوں گا کسے؟؟؟؟آپ بھی کر سکتے ہیں۔
پران نکل جائیں تو کہانی ختم۔۔۔بالکل۔۔۔۔ وائے ناٹ۔۔ آپ بهی پرانوں میں آتے ہیں۔۔۔ یہاں بس سعود بهائی رہیں گے پرانوں میں سے
اب ہندی والے پران کا مطلب بهی سمجهائیں ناںپران نکل جائیں تو کہانی ختم۔۔۔
نوٹ: پران ہندی والے ہیں انگلش والے نہ سمجھا جائے۔
اب ہندی والے پران کا مطلب بهی سمجهائیں ناں
میرا خیال ہے روح کو کہتے ہیںبزرگ ہستیوں اور قدیم کتابوں کے معنی میں استعمال ہوتا ہے شاید؟؟؟
وہ جو کہتے ہیں نا کہ پرانوں میں لکھا ہے، یعنی مقدس کتابوں میں لکھا ہے؟؟میرا خیال ہے روح کو کہتے ہیں
ٹھیک۔ لیکن غزنوی صاحب کا جملہ دیکھئےوہ جو کہتے ہیں نا کہ پرانوں میں لکھا ہے، یعنی مقدس کتابوں میں لکھا ہے؟؟
ویسے بھی میں نے صرف خیال ظاہر کیا ہے۔ زیادہ بہتر وہ خود بتا سکیں گےپران نکل جائیں تو کہانی ختم۔۔۔
پران نکلنا ، دم نکلنے یا جان نکلنے کو کہتے ہیں۔بزرگ ہستیوں اور قدیم کتابوں کے معنی میں استعمال ہوتا ہے شاید؟؟؟
ان کا مطلب ہے قدیم ممبر نکل جائیں تو بات بنےٹھیک۔ لیکن غزنوی صاحب کا جملہ دیکھئے
ویسے بھی میں نے صرف خیال ظاہر کیا ہے۔ زیادہ بہتر وہ خود بتا سکیں گے
گل ہی مُک گئی۔۔۔۔۔پُران=مزہبی کتابیں
پَران= روح
پرانے ممبران کی جگہ نئے ممبران کو لینی چاہئے۔
جی کوئی 8 سال پراناسب سے پہلے تو آپ کی چھٹی۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ آپ کافی پرانے ہیں ۔۔۔
جی کوئی 8 سال پرانا
آپ معطلی کر وا دیںبس تو پھر نو دو گیارہ ہونے کی سوچیں۔۔۔۔۔