عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھااپرانے ممبران کی جگہ نئے ممبران کو لینی چاہئے۔
تو پھر بتائیں مجھے کس کی جگہ لینی ہے
اچھااپرانے ممبران کی جگہ نئے ممبران کو لینی چاہئے۔
عارف بھائی کی ۔۔۔۔تو پھر بتائیں مجھے کس کی جگہ لینی ہے
آپکے مراسلے تو میرے سے بھی زیادہ ہیںتو پھر بتائیں مجھے کس کی جگہ لینی ہے
آپ کے ہاں ڈگریاں زیادہ ہونے سے عمر زیادہ ہوجاتی ہے؟؟؟؟؟آپکے مراسلے تو میرے سے بھی زیادہ ہیں
پرانے تو آپ زیادہ ہیں ناں بھیاآپکے مراسلے تو میرے سے بھی زیادہ ہیں
یہ تو ہےپرانے تو آپ زیادہ ہیں ناں بھیا
سچ تو یہ ہے کہ میری طرح کئی ممبران ہر روز یہاں آتے ہیں۔ کہ گھر چھوڑنا اتنا بھی آسان نہیں ہوتا، بس اِک چُپ سادھے کہیں دور کونے میں بیٹھے ہوتے ہیں! وجہ؟ ارے بھئی جانا تو سب کو ہے محفل ہو یا دُنیا۔ لیکن کچھ لوگ کُچھ اپنوں کی جدائی کو دل سے لگا لیتے ہیں۔ ایسے میں کسی آفت کا تو مقابلہ کرنے کو بھی نہیں دل چاہتا۔ تو بس اب نہ وہ پیچھے ہٹ پا رہے ہیں نا ہی آگے بڑھنے کی طاقت ہے!
آداب ۔۔۔۔۔۔۔ فصیح بھائی آپ تو عید کا چاند ہو گئے ہیں
اچھا! مجھے تو لگتا ہے گرہن کا چاند ہو گیا ہوں
مزاج بخیر؟
اچھاا
تو پھر بتائیں مجھے کس کی جگہ لینی ہے
لو جی بھیا آپ کو کیا ہوگیا ہے میں کوئی سچی میں تھوڑی نہ کہہ رہی تھیہماری جگہ حاضر ہے پیارا بچہ!
ٹھیک ہوں بھیااچھا بھئی مان گئے ہم ،، کیسی ہے پیاری بلی ؟
گُڈ گُڈ ۔۔۔۔۔ اور زیادہ زبان باہر مت نکالوں گرمیوں میں مکھیاں بہت اڑتی ہیں اِدھر اُدھر ۔۔۔ کہیں !! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!ٹھیک ہوں بھیا
گُڈ گُڈ ۔۔۔۔۔ اور زیادہ زبان باہر مت نکالوں گرمیوں میں مکھیاں بہت اڑتی ہیں اِدھر اُدھر ۔۔۔ کہیں !! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
خاموشی کو لے کر اتنا شور!