۔۔۔کبھی کبھی سکوت خطرے کی بھی گھنٹی ہوتی ہے
میں بھی پُرانا ہوںبالکل۔۔۔۔ وائے ناٹ۔۔ آپ بهی پرانوں میں آتے ہیں۔۔۔ یہاں بس سعود بهائی رہیں گے پرانوں میں سے
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیاویسے میری پھڈے بازی کو بھی کچھ کچھ زنگ لگتا جا رہا ہے۔ ابھی چند دن پہلے بڑی مشکل سے موقع پا کر ایک جگہ پھڈا شروع کیا۔ دو چار مراسلوں کے بعد وہ دھاگہ ہی غائب ہوگیا۔
اس بات سے دکھ پہنچا اللہ ہمیشہ پورے چاند کی طرح جگمگاتا اور روشن وتاباں رکھے آمیناچھا! مجھے تو لگتا ہے گرہن کا چاند ہو گیا ہوں
مزاج بخیر؟
اس بات سے دکھ پہنچا اللہ ہمیشہ پورے چاند کی طرح جگمگاتا اور روشن وتاباں رکھے آمین
ڈور کس طرف ہے بهلامیں بھی پُرانا ہوں
اچها ہوا۔۔۔ اگر سمجهایا تو میری خیر نہیں ہونیمیں سمجھا نہیں
میں سمجھ گیااچها ہوا۔۔۔ اگر سمجهایا تو میری خیر نہیں ہونی
میں نے تو کچه نہیں کہا بابا جانیمیں سمجھ گیا
اتنا کچھ کہنے کے باوجود بھیمیں نے تو کچه نہیں کہا بابا جانی
میں تو معصوم ہوں ناںاتنا کچھ کہنے کے باوجود بھی
یہ محض محفل کی انتظامیہ کیخلاف الزام تراشی ہے۔ یقیناً اس دھاگے میں کوئی منافرت یا شر انگیزی ہوگی جو اسے ہٹا دیا گیا!!!اس کی بڑی وجہ ہے کہ محفل پر ناظمین کچھ بچہ لوگ یعنی امیچیور قسم کے افراد ہیں۔
انسان معصوم بھی ہوتے ہیں؟میں تو معصوم ہوں ناں
انسان معصوم بھی ہوتے ہیں؟
یعنی آپ سمجھتی ہیں کہ آپ معصوم ہیں۔ خودساختہ معصومیت؟محفل میں کوئی ایک آده میرے جیسا ہے ابهی بهیا
میرے بابا ایسا کہتے تهے اور وہ غلط کہہ نہیں سکتے تو ثابت ہوا کہ میں معصوم ہوںیعنی آپ سمجھتی ہیں کہ آپ معصوم ہیں۔ خودساختہ معصومیت؟
یعنی آپکے بابا فرشتہ تھے؟ خود ساختہ فرشتے؟میرے بابا ایسا کہتے تهے اور وہ غلط کہہ نہیں سکتے تو ثابت ہوا کہ میں معصوم ہوں
میرے بابا میرے لیے فرشتوں سے بھی بڑھ کر تھے بھیایعنی آپکے بابا فرشتہ تھے؟ خود ساختہ فرشتے؟