محفل کی روح سے ملاقات

فاتح

لائبریرین
تصاویر میں ٹنڈ تو ہفتہ پرانی ہے۔میں ہر دو ہفتہ بعد ٹنڈ کیے رکھتا ہوں۔ شادی سے قبل ٹنڈ اس سے زیادہ ہوتی تھی۔ یہ تو بیگم کے اصرار پر کچھ بال چھوڑ رکھے ہیں۔ :)
شکر ہے بھابھی نے ڈاڑھی بڑھانے کو نہیں کہا ورنہ اسلامی دہشت گرد لگتے اس ٹنڈ کے ساتھ ڈاڑھی ہوتی تو۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
ملا قا ت اور اس کا احوال دونوں بہت دلچسپ۔
لیکن عنوان میں ’’روحِ رواں‘‘ کی جگہ روح پڑھ کر تو لطف ہی آگیا۔ جواب نہیں بذلہ سنجی کا۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
 
عثمان

محفلین
یعنی باقاعدہ دعوت کے بغیر آپ نہیں آتے؟

چلیں پھر آپ کو دعوت ہے اٹلانٹا آنے کی!
ہمم۔۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اٹلانٹا کو کوئی بندرگاہ نہیں لگتی۔ :)
نزدیک ترین سیل اگست میں جیکسن ول، فلوریڈا تک ہوگی۔ اٹلانٹا پھر بھی پانچ سو کلومیٹر دور ہے۔
آپ سے ملاقات کے لیے کچھ اور ہی پروگرام ترتیب دینا پڑے گا۔ :)
 
زیک

مسافر

یعنی بات وہیں آ گئی جہاں سے شروع ہوئی تھی
 
زیک

مسافر
نیز میرے آرلینڈو اور اوکلاہوما کے ہوائی سفر مستقبل میں ہوسکتے ہیں۔ کنیکٹیڈ فلائٹ اٹلانٹا کے ہوائی اڈے سے ہی ہوگی۔ تو ملاقات کچھ ایسی مشکل بھی نہیں۔ :)
ظاہر ہے اٹلانٹا امریکہ کا مصروف ترین ائرپورٹ ہے۔ جب بھی آئیں کچھ دیر پہلے بتائیں کہ میں ائرپورٹ سے گھنٹہ دور رہتا ہوں اور رش آور میں یہ دو گھنٹے ہو جاتا ہے۔
 
Top