حجاب تو آئی نہیں ابھی تک ۔۔ میرے پاس ٹائیم بہت کم ہے اس لئے گفٹس پوسٹ کر رہی ہوں ۔۔۔ حجاب اب بیچ مین ا کر تم پوسٹ کر دینا ۔۔۔
سب سے پہلے باجو کا گفٹ ۔۔۔۔
باجو ساڑھی پہننے کا شوق پورا کر لیں آپ ۔۔۔
زھرا علوی کے لئے ۔۔
حجاب کے لئے ۔۔
ساڑھی حجاب کا فیورٹ لباس ہے تو اس کے لئے بھی ساڑھی ۔۔۔
سارہ، میرے لیے بھی شلوار قمیض ہی لانی تھی نا۔۔۔
میں تو جیہ یا عیشل کا جوڑا چوری کرنے کا سوچ رہی ہوں۔
سارہ بیٹا کیا سبھی نگوڑ ماریاں (معذرت ) دبلی پتلی ہی ہیں ایک آدھ تندرست قسم کے لباس بھی تحفے میں دے دیتیں۔
ویسے حجاب اپیا کے بارے میں سوچتا تھا کہ شاید اس دن اتفاقاً یا حادثاتی طور پر اتنے چلبلے جملے لکھ گئی تھیں پکوانوں کی بات پر۔ پر آج ان کے خوش بیانی پر ایمان لے آیا ہوں۔ بہت خوب تیاریاں ہیں فیشن ڈے کی۔ مجھے یقین ہے کہ ریویو کے دن فیشن ڈے الگ سے جانی جائے گی۔
اس جملہ کو ایسے ہونا چاہئے تھا کہ سعود! بس مجھے صرف کھانا بنانا ہی نہیں آتا باقی سب کچھ بنانا آتا ہے۔۔۔ الو بھیسعود مجھے صرف کھانا بنانا ہی نہیں باتیں بنانا بھی آتا ہے
ارے میرے پیچھے کتنا کچھ ہو گیا محفل کھل ہی نہیں رہی تھی بلکہ اب بھی کافی ٹائم لگ رہا ہے اس لیے مزا ہی نہیں آرہا
ایک تو مجھے رونا بھی نہیں آرہا
تھینکس سارہ ،، بہت اچھی ساڑھی ہے ،
سوری ، میں اپنے حصے کے کپڑے نا لگا سکی ۔ تمھیں اکیلا کرنا پڑا
میں تم سب جتنا کام تو نہیں کرسکتی ، مگر چند سوٹ تم سب کے لئے وقت نکال کر لے آئی ہوں ،
ارے واہ سارہ بہت پیارا سوٹ ہے
مجھے بہت پسند آیا۔۔۔۔
رئیلی تھینکس سس