سارہ خان
محفلین
سارہ! اتنے اچھےڈریسز کا تھینکس۔۔۔
میں نے والا پسند کیا ہے
اب اس پر کوئی نظر نہ لگائے۔ :lll:
شکریہ عمار ۔۔
تمہیں تو وہ پسند کرنا تھا نہ دولہا ڈریس جو لگایا ہے ریڈ والا ۔۔:tounge:
سارہ! اتنے اچھےڈریسز کا تھینکس۔۔۔
میں نے والا پسند کیا ہے
اب اس پر کوئی نظر نہ لگائے۔ :lll:
اس جملہ کو ایسے ہونا چاہئے تھا کہ سعود! بس مجھے صرف کھانا بنانا ہی نہیں آتا باقی سب کچھ بنانا آتا ہے۔۔۔ الو بھی
مجھے ایسے ڈریسز نظر نہیں آتے۔ آنکھ بند کرلیتا ہوں۔شکریہ عمار ۔۔
تمہیں تو وہ پسند کرنا تھا نہ دولہا ڈریس جو لگایا ہے ریڈ والا ۔۔:tounge:
ہاہاہا عمار صحیح کہا ۔۔:Lollz:
مجھے ایسے ڈریسز نظر نہیں آتے۔ آنکھ بند کرلیتا ہوں۔
ابھی حجاب نے آنا ہے نا تو تم دوستی کی میرٹ پر چھوٹ جاؤگی اور میری کلاس ہوجانی ہے۔۔۔۔ :lll: میں بھاگا
ابھی وہ وقت دور ہے۔کیوں نظر نہیں اتے ۔۔ جب پہننا پڑے گا تب کیا کروگے ۔۔۔
اور حجاب کا اتنا ڈرر ۔۔۔
یہ سب گفٹس مرد حضرات کے لئے ۔۔ اپنی اپنی پسند کا سب سلیکٹ کر لیں اپنے لئے ۔۔۔