تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

سارا

محفلین
اچھا یعنی مجھے اچھی خاصی دیر ہو چکی ہے۔۔:(
ماوراء تم نے بھی وہ پسند کر لیا جو مجھے دوسرے نمبر پر اچھا لگا تھا۔۔:(چلو میں اچھے بچوں کی طرح اب تم سے لڑتی نہیں ہوں بلکہ میں لائیٹ پنک اور سلور والا لے لیتی ہوں وہ بھی بہت اچھا کلر ہے میری امی کو بہت پسند ہے امی میرے لیے زیادہ اسی کلر کے کپڑے بنواتی ہیں۔۔:cool:
 

تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں باجو ۔۔ حجاب نے میری ہیلپ کروائی تھی ۔۔۔:)

اور سوٹ بہت اچھے ہیں ۔۔ :cat:




تھینکس سارہ و حجاب ،

care2.gif
 

تیشہ

محفلین
یہ چوڑیاں سب اپنے اپنے ڈریسز سے میچ کر کے لے لیں ۔۔۔۔۔:)


bangles01.jpg


bangles02.jpg


bangles03.jpg


bangles04.jpg


bangles2.jpg


bangles05.jpg


bangles3.jpg


bangles4.jpg


bangles5.jpg


bangles.jpg


index.php




سارہ ، مجھے تمھاری سب چوڑیاں پسند آئی ہیں ، ، ۔ میں نے پاکستان فون کرکے آنے والوں کو آڈر کیا ہے آتے ہوئے میرے لئے یہ ، یہ سیٹ لے کر آنا ،
میں نے ہر نئے سوٹ کے ساتھ میچنگ منگوائی ہیں ،
01dance2.gif
 
Top