کباب بھی تیار ہیں ۔
فہیم لائبریرین جولائی 4، 2008 #22 حجاب نے کہا: کباب بھی تیار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی بس اتنے سے
سارہ خان محفلین جولائی 4، 2008 #23 4 جولائے ختم ہونے میں پورا ایک گھنٹہ ہے ابھی فہیم ۔۔۔ اور بریانی اور بھی ہے بہت ساری تم یہ کھا لو تو اور آ جاتی ہے ۔۔ فکر نوٹ ۔۔۔:tounge:
4 جولائے ختم ہونے میں پورا ایک گھنٹہ ہے ابھی فہیم ۔۔۔ اور بریانی اور بھی ہے بہت ساری تم یہ کھا لو تو اور آ جاتی ہے ۔۔ فکر نوٹ ۔۔۔:tounge:
حجاب محفلین جولائی 4، 2008 #24 فہیم ابھی 4 جولائی ختم تو نہیں ہوئی ، جو چیزیں محسن لائے تھے اُن میں یہی کباب بنتا ہے
حجاب محفلین جولائی 4، 2008 #27 کچھ میٹھا بھی ، اس میں جو تاریخ لکھی ہے وہ مت دیکھیں کھا کے دیکھیں تازہ ہے
سارہ خان محفلین جولائی 4، 2008 #32 ہاہاہا ۔۔ حجاب لگتا ہے مزے کی چیزین بنی ہیں سب اتنی رغبت سے کھا رہے ہیں ۔۔:Lollz:
حجاب محفلین جولائی 4، 2008 #35 ایک تصویر کھانے بناتے ہوئے لی گئی تھی یہ دیکھیں ٹوپی پہن کے کون کھڑا ہے خود فیصلہ کریں مجھے تو سارے باورچی لگ رہے ہیں وہ خواتین جو نظر آ رہی ہیں ، وہ ہم سے کوئی نہیں ہے ، خبردار غلط سمجھنے پر جرمانہ ہے
ایک تصویر کھانے بناتے ہوئے لی گئی تھی یہ دیکھیں ٹوپی پہن کے کون کھڑا ہے خود فیصلہ کریں مجھے تو سارے باورچی لگ رہے ہیں وہ خواتین جو نظر آ رہی ہیں ، وہ ہم سے کوئی نہیں ہے ، خبردار غلط سمجھنے پر جرمانہ ہے
حجاب محفلین جولائی 4، 2008 #36 فہیم کو اعتراض تھا بریانی کم ہے ، وجہ تو اب پتہ لگی ہے پکاتے ہوئے کھا گئے سب بریانی
سارہ خان محفلین جولائی 4، 2008 #39 ہاہاہا حجاب ۔ بہت خوب ۔۔ تم نے تو کیمرے بھی لگائے ہوئے ہیں لگتا ہے ۔۔۔:tounge: یہ ہاتھ کہیں فہیم کے تو نہیں اس کو بریانی م پڑنے کی فکر ہو رہیتھی ۔۔۔
ہاہاہا حجاب ۔ بہت خوب ۔۔ تم نے تو کیمرے بھی لگائے ہوئے ہیں لگتا ہے ۔۔۔:tounge: یہ ہاتھ کہیں فہیم کے تو نہیں اس کو بریانی م پڑنے کی فکر ہو رہیتھی ۔۔۔
حجاب محفلین جولائی 4، 2008 #40 یہ کون ہے شناخت کروائیں منہ ادھر گھما کے پتہ تو چلے کس نے کتنا کام کیا ۔