اب یہ بہانے کر کے آپ خود کو بری نہیں کر سکتے فہیم ۔:tounge:۔ اب تو چوری پکڑی جا چکی آپ کی اب جو بھی کہیں ۔۔
رہے ناخن تو اچھی خواتین ابھی بھی ناخن تمیز کے دائرے میں رکھتی ہیں
درست کہا فہیم آپ نے ، خواتین کے ناخن کبھی بھی ایسے نہیں ہوتے بھدے جتنے اس تصویر میں ہیں!
یہ لگتا ہے ڈبے کی رس ملائی بنائی گئی ہے ، لگتا کیا ہے بلکے شیور ہے ،
کیونکہ ڈبے کی رس ملائی ایسے ہی گرین رنگ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے
مگر مزے کی ہے ۔
ٹکیوں والی کون سی ہوتی ہے فہیم؟؟یہ تو کوفتے نما رس ملائی ہے
اس میں وہ ٹیسٹ نہیں ہوتا جو ٹکیوں کی شکل والی میں ہوتا ہے!
سارہ، حجاب۔۔۔ آپ میں سے کوئی شروع کرے۔۔۔ پھر باقی بھی شروع ہو جائیں گے۔ میں نے بھی ترکیب سوچی ہے۔ مجھے بھی جونہی وقت ملا تو ٹائپ کر کے پوسٹ کرتی ہوں۔
کھانے کی تراکیب پوسٹ کریں۔ جس کی ترکیب سب سے اچھی ہو گی، اس کو "ہفتے کی ترکیب" کے ساتھ انعام سے دیا جائے گا۔
سارہ، حجاب۔۔۔ آپ میں سے کوئی شروع کرے۔۔۔ پھر باقی بھی شروع ہو جائیں گے۔ میں نے بھی ترکیب سوچی ہے۔ مجھے بھی جونہی وقت ملا تو ٹائپ کر کے پوسٹ کرتی ہوں۔
میں بھول گئی کہ آج 4 جولائی ہے خیر ابھی 4 جولائی ختم نہیں ہوئی
آج کا دن ماوراء نے پکوان ڈے کے لیئے سلیکٹ کیا تھا ، جو پلان میں نے لکھا تھا اُس کے مطابق پتہ نہیں سب نے تیاری کی ہے یا نہیں ؟ یا صرف کھانے پینے کے لیئے تیار بیٹھے ہیں
پکوان ڈے کے لیئے ماوراء اور میں نے لکھا تھا کہ آپ سب کو ایک ترکیب لکھنی ہے تو اب آپ سب لکھنا شروع کریں ، جس کی ترکیب سب سے اچھی ہوگی اس کے لیئے ایک انعام بھی ہے انعام کچھ بھی ہو سکتا ہے کچھ بھی مطلب کچھ بھی سمجھتے ہیں نا آپ سب
محفل کی سالگرہ بقول ماوراء 2 ہفتے منائی جائے گی اور پکوان ڈے ایک دن لوگوں کا کیا حال ہوگا ماوراء سوچو ذرا کیا لوگ کھانے پینے کی چیزیں لے کر آئیں گے سالگرہ میں شریک ہونے کے لیئے
پکوان ڈے سٹارٹ کچھ مرچ مصالحوں سے
یہ بریانی کے لیئے ہری مرچ اور پیاز کا پاؤڈر
یہ کچھ دوسرے مصالحے
بریانی کے لیئے چاول
پیسے بچا لیئے محسن نے باسمتی کا ٹوٹا چاول لے آئے ہیں اب اس کی بریانی بنانی پڑے گی
بکرا اچھا لائے ہیں
کباب کے لیئے کچھ اچھا گوشت نہیں لائے اس میں بھی پیسے بچا لیئے
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء ، کیک تو اچھا بنایا ہے کتنی دیر میں بن گیا تھا ؟
ٹکیوں والی کون سی ہوتی ہے فہیم؟؟