خوشی
محفلین
شکر ہے یاد تو آیا۔ اب یہ بھی یاد آ جائے گا کہ دوسروں کی شکر چرانے پر کون لڑائی کیا کرتی تھی۔
میرے خدا تھوڑ ارنگ ملا لیں اب سفید جھوٹ تو نہ بولیں
شکر ہے یاد تو آیا۔ اب یہ بھی یاد آ جائے گا کہ دوسروں کی شکر چرانے پر کون لڑائی کیا کرتی تھی۔
میرے خدا تھوڑ ارنگ ملا لیں اب سفید جھوٹ تو نہ بولیں
طالوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سے زیادہ کھڑوس۔ہی ہی ہی ہی
بوچھی ہرگز لڑاکا نہیں ھیں ، کوئی بات کرے تو اسے جواب دینا لڑائی نہیںہوتی
تو میں نے بھی تو کچھ ایسا ہی کہا
میرا نہیں خیال کہ آپ کو ابھی تک مجھ سے ڈانٹ پڑی ہو یا میں آپ سے لڑی ہوں کسی دن ؟ لڑاکی شخصیت کی بات چل رہی ہے مطلب جسکو کو ہر وقت لڑائی چاہئیے۔ اور میں بلاوجہ نہیں لڑتی ، جتنے بھی مجھے سے ڈانٹ کھاچکے ہیں، بے عزتیاں کراچکے ہیں وہ خود کچھ نا کچھ کرکے بیٹھے ہوتے ہیں جسکی وجہ سے میں کڑوا بولتی ہوں کچھ سے ۔۔ ۔
غصہ بہت ہے مجھ میں۔۔ لڑاکی نہیں ہوں ۔۔ لڑاکی ہوتی تو یہاں اب تک کوئی فرینڈ نا بنا پاتی، آدھی سے زیادہ محفل کے دوستیاں ہیں میری ۔۔ یہ الگ بات کچھ قابل نہیں ہوتے اسلئے چھوڑ دیتی ہوں
ارے رے بجو آپ تو سیریس ہی ہوگئیں میں نے تو ایسے کہہ دیا مجھے اور کوئی نام سوجھا ہی نہیں اور نہ ہی کسی سے اتنی بے تکلفی تھی سو آپ ہی کا نام لکھ دیا ویسے غصے والا تو میں خود بھی بہت ہوں اسی لیے ٹوکول کہتے ہیں مجھے۔
طالوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سے زیادہ کھڑوس۔ہی ہی ہی ہی
مسلمان بھائی جب کوئی درست بات کہے تو اس کے حق میں گواہی دینی چاہیے اور میں اس فریضہ کو ادا کرتا ہوںزینب کے بارے میںکیا خیال ہے
بہت دنوں سے تو نہیں ایک آدھ دن کا وقفہ ہو جاتا ہے ۔ رہی علی کی بات تو وہ آپ خود ہی موصوف سے کر لیں مجھے تو نہ آنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ۔طالوت تو بہت دنوں سے محفل میں ہی نہیں آئے اور علی تو بالکل ہی غائب ہیں۔
نہیں آبی میں سئیریس نہیں ہوتی فلحال مجھے ان باتوں پے غصہ نہیں آیا ۔۔ سئیریس میں غصے میں ہوتی ہوں ۔۔ باقی اللہ بچائے میرے غصے سے کہ مجھے پہلے کبھی بھی اپنے غصے کے بارے میں اندازہ نہیں تھا مین سمجھتی تھی نارمل سی غصیلی ہوں مگر جب سے یہاں آنا شروع ہوا تب سے ایسے واقعات۔۔ ایسے لوگوں کو فیس کیا تو مجھے بہت اچھے سے پتا چلا میں غصے میں قتل بھی کرجاؤں اگر ناپسندہ شخصیت اگر میرے سامنے موجود ہو تو ۔۔ اپنی مرضی کے خلاف ۔۔اپنی پسند کے خلاف کچھ بھی ہو میں برداشت کر ہی نہیں سکتی
مگر لڑاکی نہیں ہوں ۔۔ یہاں لوگ مجبور کرڈالتے ہیں کہ