محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
توبہ ہے نبیل بھائی کا حال بھی" اندھا بانٹ؁ےریوڑیاں مڑ‌مڑ کےاپنوں کو"" والا حال ہے بھلا اپ کو رعایا نظر نہیں اتی بھائی جی


میں اوپر عرض کر چکا ہوں کہ جب کسی کو میرے ریپوٹیشن سسٹم کے استعمال کے بارے میں معلوم نہیں ہے تو اس بارے میں کسی قسم کی قیاس آرائی قطعی غیر ضروری ہے۔
 

تعبیر

محفلین
2ai3bbd.jpg
2ai3bbd.jpg


2ai3bbd.jpg
2ai3bbd.jpg








مبارکاں مبارکاں

فہیم نے بھی رنگ بدل لیا آخر :laugh:
 

تعبیر

محفلین
نبیل بھائی کو فرشتے پوائنٹس دے گئے ہیں۔:p
تعبیر کی ہنسی کام دکھا گئی ہیں۔:p

:grin:

نبیل کے ان فرشتوں میں میں بھی شامل ہوں :laugh:

ماوراء کچھ کچھ جلن کی بو آ رہی ہے :laugh:
ہنسی کے علاوہ آپ کو میری محنت اور محبت اور نئے آئیڈیاز اور پوسٹس نظر نہیں آئیں شاید :(
 

تعبیر

محفلین
کیونکہ مجھے سچ میں بہت انتظار تھا اس کا اور خوشی بھی ہوئی ہے
کب سے نظریں جمائے ہوئی تھی اس رنگ پر
 

ماوراء

محفلین
نبیل کے ان فرشتوں میں میں بھی شامل ہوں :laugh:

ماوراء کچھ کچھ جلن کی بو آ رہی ہے :laugh:
ہنسی کے علاوہ آپ کو میری محنت اور محبت اور نئے آئیڈیاز اور پوسٹس نظر نہیں آئیں شاید :(

جلن ؟؟:confused::eek:
اچھا تو آپ کی ہنسی سے اب میں جلنے لگی؟ سچ۔۔ویسے مجھے بھی ہنسنا آتا ہے-:grin: :p
ایسی بات نہیں ہے تعبیر۔ اس وقت سب کے پوائنٹس دیکھ کر ذہن میں یہ جملے خود بخود بن گئے۔:)
بڑی غلطی کی میں نے یہ لکھ کر۔لوگ تو غلط مطلب ہی نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔ اسی لیے چپ رہنا پسند کرتی ہوں۔:(
 

تعبیر

محفلین
ماوراء ہنسی کا تھوڑی نا کہا تھا میں نے تو شہرت کے حوالے سے کہا تھا

ارے نہیں بولا کریں بات کرنگی تو تب ہی تو میں سمجھ پاؤنگی نا آپ کو اور آپ کے مزاج کو :)

مجھے ویسے دکھ ہوا تھا آپ کے کمنٹ پر اس لیے کہ دیا

چلیں کہ سن کر حساب برابر ہو گیا اب موڈ صحیح کر لیں :)
ویسے بھی کافی دن ہو گئے تھے مجھے کسی سے لڑے ہوئے سو آج یہ حسرت پوری ہو گئی :laugh:
 

ماوراء

محفلین
میرا موڈ تو بالکل ٹھیک ہے تعبیر، آپ کو ہی کچھ ہو جاتا ہے۔ :blush:

اچھا شہرت کا؟؟ محفل پر مشہور ہونے کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ اس لیے قسم سے آپ کی شہرت سے جیلس نہیں ہوئی۔ آپ نے جانے کیوں ایسا کہہ دیا۔
ویسے بھی یہ پوائنٹس کوئی آخری مہر تو نہیں نا شہرت کے لیے۔ :)
 

زینب

محفلین
اب تو میں بلکل نہین بولتی نبیل بھائی سے دیکھیں نا شمشاد بھائی ایک مذاق کیا کر دیا مجھے پھر سے لال و لال کر دیا گیا ہے
 

طالوت

محفلین
کیا فائدہ مذاق پر بھی لال و لال ۔۔ اس سے تو بہتر ہے بندہ سنجیدگی پر لال و لال ہو ۔۔
"کر کر سواہ سِرے پوائی"
وسلام
 

تیشہ

محفلین
میرا موڈ تو بالکل ٹھیک ہے تعبیر، آپ کو ہی کچھ ہو جاتا ہے۔ :blush:

اچھا شہرت کا؟؟ محفل پر مشہور ہونے کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ اس لیے قسم سے آپ کی شہرت سے جیلس نہیں ہوئی۔ آپ نے جانے کیوں ایسا کہہ دیا۔
ویسے بھی یہ پوائنٹس کوئی آخری مہر تو نہیں نا شہرت کے لیے۔ :)




بلکل :music: یہ ڈیکوریشن ہیں جو نام کے آگے پیچھے ، دائیں بائیں سجتے ہیں ۔۔ :hatoff: انکی خوبصورتی ہے رنگ میچ ہوتے ہیں ، ۔۔ اور رونق کی رونق ہوتی ہے ڈیکوریشن کی ڈیکوریشن :music:
 

طالوت

محفلین
طالوت بھانجے کیا حال چال ہیں ؟ :music:

فٹ فاٹ بوچھی خالہ ۔۔ ادھر سے ادھر ، ادھر سے ادھر ۔۔۔۔
آپ دیکھیں دو تین زمروں میں عموما آخری مراسلہ میرا ہی ہوتا ہے :blush:
آپ کہیے کیسی گزر رہی ہے ۔۔ ؟ پاکستان آنے پر نیت ڈانو ڈول ہو رہی ہے نا ؟
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top