زین
لائبریرین
یہ لو لگالی ہے ۔تو پھر جلد ہی نظر ٹیسٹ کراکے چشمہ بنوالو
یہ لو لگالی ہے ۔تو پھر جلد ہی نظر ٹیسٹ کراکے چشمہ بنوالو
ارے باجو آپ کو نہیں معلوم
یہاں تو سب لال ڈبے والے ہرے ہوگئے ہیں۔
اس لیے آپ کے بھی دو ڈبوں میں کمی آگئی ہے
بس میں ہی ابھی تک وہیں کا وہیں اٹکا ہوا ہوں
ہاں تو ہوتے رہے میری بلا سے سب ڈبے ہرے مجھے تو لال پسند ہیں میری میچنگ خراب ہوگئی ہے رومانی موُڈ اسی لئے اتنے عرصے سے ، میں نے بدلا نہیں تھا کہ پیارے لگ رہے تھے اسی موڈ کے ساتھ کے سیم کلر میں دو میچنگ لال ڈبے ،
تو جس نے باجو کا ایک ڈبہ کم کیا ہے اور تمہیں ہرا کیا ہے، ان کا شکریہ تو ادا کر دو۔
ارے واہ یہ تو فہیم بھی ہرا ہو گیا۔ کیا شکریہ ادا کیا آپ نے فہیم ہرا کرنے والی یا والے کا؟
فہیم بھائی یہ تو بتائیں کہ آپ کب سے لال تھے ؟
تو جس نے باجو کا ایک ڈبہ کم کیا ہے اور تمہیں ہرا کیا ہے، ان کا شکریہ تو ادا کر دو۔
یہ تم پھر کچھ کھانے کو اٹھی ہو، لیکن کچھ جلدی ہی بھوک نہیں لگ گئی آج۔
جناب اب کوئی میرا ڈبہ کم نا کرے ۔ مجھے لال اور وہ بھی دو ہی پسند ہیں